انجن – پاور اور پرفارمنس
-
انجن کی قسم: 1499L پیٹرول (پلگ اِن ہائبرڈ)
-
زیادہ سے زیادہ طاقت: 110kW @ 5500–6000 rpm
-
زیادہ سے زیادہ ٹارک: 230Nm @ 1500–4000 rpm
-
مجموعی زیادہ سے زیادہ طاقت: 321 kW
-
مجموعی زیادہ سے زیادہ ٹارک: 762 Nm
-
بیٹری گنجائش: 43 kWh (ٹرنری لیتھیم بیٹری)
-
ٹرانسمیشن: 2-اسپیڈ DHT
-
ڈرائیو لائن: 4WD
سیفٹی فیچرز
-
ڈوئل SRS ایئر بیگز
-
فرنٹ سائیڈ ایئر بیگز
-
سینٹر ایئر بیگ
-
کرٹن ایئر بیگز
-
فرنٹ سیٹ بیلٹس: پری-ٹینشنرز + لوڈ لمیٹرز
-
ریئر آؤٹر سیٹ بیلٹس: پری-ٹینشنرز + لوڈ لمیٹرز
-
سیٹ بیلٹ ریمائنڈر (تمام نشستیں)
-
ISOFIX
-
چائلڈ سیفٹی لاک
-
ESC (الیکٹرانک اسٹیبلیٹی کنٹرول)
-
TCS (ٹریکشن کنٹرول سسٹم)
-
RMI (رول موومنٹ انٹروینشن)
-
BA (بریک اسسٹ)
-
HDC (ہِل ڈسینٹ کنٹرول)
-
HHC (ہِل اسٹارٹ اسسٹ کنٹرول)
-
BOS (بریک اوور رائیڈ سسٹم)
-
TPMS (ٹائر پریشر مینجمنٹ سسٹم)
-
فرنٹ پارکنگ سینسرز
-
ریئر پارکنگ سینسرز
-
360° ویو مانیٹر
-
آٹو پارکنگ اسسٹ
-
ریورس اسسٹ
-
ACC (ایڈاپٹیو کروز کنٹرول) + اسٹاپ اینڈ گو
-
انٹیلیجنٹ کورنرنگ کنٹرول
-
انٹیلیجنٹ ڈاج
-
ELK (ایمرجنسی لین کیپ)
-
RCTA (ریئر کراسنگ ٹریفک الرٹ)
-
RCTB (ریئر کراسنگ ٹریفک بریکنگ)
-
FCW (فارورڈ کولیژن وارننگ)
-
LDW (لین ڈیپارچر وارننگ)
-
LKA (لین کیپنگ اسسٹ)
-
LCK (لین سینٹر کیپنگ)
-
AEB (آٹومیٹک ایمرجنسی بریکنگ) – پیدل، سائیکل و چوراہا
-
TSR (ٹریفک سائن ریکگنیشن)
-
لین چینج اسسٹ
-
RCW (ریئر کولیژن وارننگ)
-
DOW (ڈور اوپن وارننگ)
-
TJA (ٹریفک جام اسسٹ)
-
ICA (انٹیلیجنٹ کروز اسسٹنس)
-
IACC (ACC انٹیگریٹ TSR)
-
ڈرائیور ڈروزینس ڈیٹیکشن
آپ Haval H6 GT PHEV کے متعلق کیا رائے رکھتے ہیں؟ کمنٹس سیکشن میں ضرور بتائیں۔