نئی سوزوکی GS150 کی آمد 6 ماہ میں متوقع؛ قیمت میں بھی اضافے کا امکان

پاکستان میں گاڑیوں اور موٹرسائیکل کے شعبے میں کوئی سرگرمی ہو اور پاک ویلز کو علم نہ ہو؟ ایسا تو ممکن ہی نہیں۔ بات چاہے نئی ہونڈا سِوک 2016 کی پاکستان آمد سے متعلق ہو یا پھر کسی اور گاڑی یا موٹر سائیکل کی، پاک ویلز نے اپنے قارئین کو بروقت…

ماہ رمضان میں بہتر اور پرسکون ڈرائیونگ کے لیے 5 اہم مشورے

رمضان کا مہینہ اپنی تمام تر رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ ہم پر سایہ فگن ہے۔ گو کہ اس بار رمضان المبارک میں گرمی کی شدت ویسی نہیں کہ جیسی گزشتہ سال محسوس کی گئی تھی تاہم اس میں ہونے والے اضافہ ظاہر کرتا ہے کہ موسم گرما جلد ہی اپنے رنگ دکھانا…

کیا نئی ہونڈا سِوک ٹربو پاکستان کے لیے واقعی موزوں رہے گی؟

پاکستان میں دسویں جنریشن ہونڈا سِوک کی باضابطہ آمد کے بعد ہی سے سِوک ٹربو سے متعلق بحث کا سلسلہ جاری ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ نئی سِوک ڈیزائن، معیار اور جدت کے اعتبار سے بہترین گاڑیوں میں سے ایک ہے لیکن سوال یہ ہے کہ آیا یہ پاکستان کے لیے…

ٹویوٹا ڈیلرشپ پر دھوکا دہی کا انکشاف؛ نیب نے تحقیقات کا آغاز کردیا

آج کے اخبارات میں قومی ادارهِ احتساب (نیب) کی جانب ایک اعلان شائع کیا گیا ہے جس میں ٹویوٹا گارڈن موٹرز، لاہور کے مالکان اور سیلز آفیسر کے خلاف مبینہ دھوکا دہی سے متعلق تحقیقات شروع کرنے کا عندیہ دیا گیا ہے۔ نیب کے دیئے گئے اعلامیے میں کہا…

پاک ویلز بلاگ اب فیس بک انسٹنٹ آرٹیکلز سے بھی پڑھے جاسکتے ہیں

پاک ویلز کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ اپنے صارفین اور قارئین کو بہترین مواد عمدہ انداز سے فراہم کرے۔ ہم نہ صرف اپنے بلاگ، مضامین اور دیگر معلومات کے معیار بلکہ انہیں پیش کش کرنے کے انداز پر کوئی سمجھوتا نہیں کرتے۔ یہی وجہ ہے کہ پاک ویلز نے…

پاکستان میں 50cc موٹر سائیکل دوبارہ کیوں پیش کی جانی چاہیے؟ جانیئے 5 اہم وجوہات!

ہونڈا سُپر کب بلاشبہ دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی اور مشہور ترین موٹر سائیکلوں میں سے ایک ہے۔ گو کہ اسے مختلف انجن کے ساتھ پیش کیا جاتا رہا ہے تاہم 50cc سُپر کب کو جو مقبولیت حاصل ہوئی وہ کسی اور کے حصے میں نہ آئی۔ یہ ایک ایسی موٹر…

ٹویوٹا انڈس موٹرز پاکستان میں ایک بھی پرایوس فروخت نہ کرسکا

ٹویوٹا پرایوس کو دنیا بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی ہائبرڈ گاڑی کا اعزاز حاصل ہے۔ 1997 سے اب تک ٹویوٹا موٹرز دنیا بھر 50 لاکھ سے زائد پرایوس فروخت کرچکا ہے۔ پاکستان میں بھی جاپان سے استعمال شدہ پرایوس کی درآمد کا سلسلہ پانچ سال سے بھی…

ٹویوٹا کرولا 2017 کا نیا انداز؛ پہلے سے زیادہ پُرکشش اور شاندار!

ٹویوٹا کی یہ روایت رہی ہے کہ وہ ہر تین سال بعد اپنی گاڑیوں کی موجودہ جنریشن کا نیا انداز (facelift) متعارف کرواتا ہے۔ ٹویوٹا کرولا کی نویں اور دسویں جنریشن کے ساتھ بھی یہ سلسلہ جاری رہا یہی وجہ ہے کہ گیارہویں جنریشن کے تین سال مکمل ہونے سے…

2016 ٹویوٹا کرولا GLi آٹومیٹک پر ایک صارف کا غیر جانبدار تجزیہ

اصل مدعے پر آنے سے پہلے قارئین کو بتانا چاہتا ہوں کہ کسی بھی گاڑی پر یہ میرا پہلا مفصل تبصرہ ہے۔ اس تبصرے کو پڑھ کر آپ بخوبی اندازہ لگاسکیں گے میں تکنیکی اور مشکل چیزیں بیان کر کے لوگوں کو متاثر کرنے کی کوشش نہیں کر رہا بلکہ ایک عام شخص کی…

چین میں ہونڈا سِٹی کا نیا ہیچ بیک انداز پیش کیا جائے گا

پچھلے سال ڈونگ فینگ-ہونڈا نے چین میں ہونڈا گریز کے نام سے ایک گاڑی متعارف کروائی تھی۔ گریز دراصل ہونڈا سٹی (Honda City) جیسی درمیانے سائز کی سیڈان گاڑی تھی جسے گوانگژو آٹو موبائل گروپ نے تیار کیا تھا۔XR-V کی طرح ہونڈا گریز بھی ان گاڑیوں میں…
Join WhatsApp Channel