ٹویوٹا گاڑیوں کا ‘بیش قیمت برانڈ’ قرار؛ بی ایم ڈبلیو کا دوسرے نمبر!

مِلورڈ براؤن کی جاری کردہ 100 بہترین برانڈز میں عالمی شہرت یافتہ جاپانی کار ساز ادارے ٹویوٹا کو گاڑیوں کا سب سے بیش قیمت عالمی برانڈ قرار دیا گیا ہے۔ دنیا بھر کی بہترین برانڈز پر مشتمل اس درجہ بندی کو اب تک 11 بار پیش کیا جاچکا ہے جس میں سے…

ہانگ کانگ میں ٹیسلا ماڈل S سب سے زیادہ فروخت ہونے والی برقی گاڑی بن گئی

ہانگ کانگ کے شعبہ تحفظ ماحولیات کی طرف سے جاری ہونے والے اعداد و شمار سے پتہ چلا ہے کہ ہانگ کانگ میں برقی گاڑیوں کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔ اب سے چھ سال قبل ہانگ کانگ میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی تعداد چند سو گاڑیوں تک محدود تھی۔…

پاکستان میں پیش کردہ ہونڈا سِوک 2016 سے متعلق تمام معلومات

رواں ہفتے کی شروعات سے پاکستان میں ہونڈا سِوک 2016 کی باقائدہ بُکنگ کا آغاز ہوچکا ہے۔ ہم نے کوشش کی ہے کہ اپنے قارئین کو ہونڈا کی جدید ترین سِوک X کی پاکستان آمد کے حوالے سے مکمل باخبر رکھا جائے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم نے سِوک کی خفیہ جانچ کی…

سوزوکی موٹرز نے اپنے ہی سربراہ کو بے دخل کرنے کا فیصلہ کرلیا

گزشتہ ماہ سوزوکی موٹر جاپان نے گاڑیوں کی جانچ میں قانونی طریقہ کار اختیار نہ کرنے کا اعتراف کیا تھا جس کے بعد جاپانی ادارہ شدید مشکلات کا شکار نظر آرہا ہے۔ سوزوکی نے اعترافی بیان میں تسلیم کیا تھا کہ جاپان میں تیار شدہ چند گاڑیوں کی جانچ…

گاڑیوں کی غیر قانونی درآمد؛ حکومت نے قوانین سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا

گاڑیوں کے شعبے میں نئی سرمایہ کاری کو فروغ دینے اور گاڑیوں کی درآمد پر دی جانے والی مراعات کے ناجائز استعمال کو روکنے کے لیے حکومت نے بیرون ملک سے استعمال شدہ گاڑیاں منگوانے کے طریقہ کار کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق…

ڈیزل گیٹ اسکینڈل: ووکس ویگن کو جرمنی میں 8 لاکھ گاڑیوں سے خرابی دور کرنے کی اجازت

ڈیزل گیٹ اسکینڈل نے گویا ووکس ویگن کو جھنجوڑ کر رکھ دیا تھا۔ ڈیزل گاڑیوں سے خارج ہونے والے دھویں کی جانچ کو دھوکا دینے کے لیے ووکس ویگن کی جانب سے لگایا گیا سافٹویئر ادارے کی شدید بدنامی کا سبب بنا۔ متعدد ممالک میں ووکس ویگن کی گاڑیوں پر…

پاکستان میں بینیلی اور کیوے موٹرسائیکلیں متعارف کروا دی گئیں

رواں سال کے آغاز سے ہی پاکستان میں بینیلی اور کیوے موٹر سائیکلوں کی آمد سے متعلق خبریں گردش کر رہیں تھیں۔ اگر آپ بھی ان موٹر سائیکل کے شوقین افراد میں سے ہیں کہ جو نئی بائیکس کے منتظر تھے تو جناب اب مزید انتظار کی قطعاً ضرورت نہیں کیوں کہ…

یکم رمضان کو دبئی میں 250 ٹریفک حادثات رونما ہوئے

کچھ لوگوں کے نزدیک شدید گرمی میں روزہ رکھنا قدرے مشکل ثابت ہوتا ہے۔ اس سے بھی زیادہ مشکل کام روزے کی حالت میں روز مرہ امور کی انجام دہی ہے۔ گھر سے دفتر جانا، بچوں کو اسکول سے لینا، سودہ سلف خریدنا اور پھر ٹریفک جام کو جھیلنا۔۔۔ یہ چند ایسے…

ڈائیوو کی نئی ‘گولڈ کلاس’ متعارف؛ جدید وولوو بسوں کا اضافہ

اب سے تقریباً دو ہفتوں قبل لاہور آتے ہوئے مجھے درجنوں وولوو بسیں نظر آئیں۔ یہ بسیں لاہور میں داخل ہونے سے تھوڑا پہلےآنے والا علاقے سندر میں قائم ڈائیوو سروس سینٹر میں کھڑی ہوئی تھیں۔ اتنی زیادہ بسوں کو دیکھ کر پہلا سوال جو میرے ذہن میں آیا…

ہونڈا HR-V یا ہونڈا BR-V: پاکستان کے لیے کونسی گاڑی زیادہ موزوں ہے؟

Honda HRV جاپانی کار ساز ادارے کے اسی عالمی پلیٹ فارم پر تیار کی جاتی ہے جس پر ہونڈا فِٹ بنائی گئی ہے۔ یہ ہونڈا کی دیگر 2 کراس اوورز CR-V اور پائلٹ کے مقابلے میں قدرے چھوٹی ہے۔ عالمی سطح پر HR-V کی دوبارہ آمد سال 2014 میں ممکن ہوئی اور…
Join WhatsApp Channel