کیا آپ جانتے ہیں: گاڑی کے فیول گیج میں تیر کا نشان کیا بتاتا ہے؟

کیا آپ نے کبھی فیول گیج (fuel gauge) پر بنے اشارے پر غور کیا ہے؟ اگر ہاں تو یہ بھی دیکھا ہوگا کہ کچھ گاڑیوں میں یہ تیر کبھی دائیں جانب اشارہ کرتا ہے اور کبھی بائیں جانب ہوتا ہے۔ اگر آپ نے کبھی اس بات پر غور نہیں کیا تو یقین جانیئے، ایسا…

ہیونڈائی کی پُرتعیش برقی گاڑیاں Genesis کے نام سے پیش کی جائیں گی

جس طرح جاپانی ادارے ٹویوٹا نے لیکسز (Lexus) کو ایک نئی پہچان دی بالکل اسی طرح اپنی پرتعیش اور مہنگی گاڑیوں کو منفرد بنانے کے لیے جنوبی کوریائی ادارے ہیونڈائی نے جینسز (Genesis) کو علیحدہ برانڈ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کچھ عرصے قبل ہیونڈائی نے…

آوڈی A5 اور آوڈی S5 کا ماڈل 2017؛ بہتر انداز اور سُبک رفتار!

جرمن کار ساز ادارے آوڈی (Audi) نے اپنی دو سیڈان گاڑیوں A5 اور S5 کے 2017 ماڈلز کو پہلے سے بہتر روپ میں پیش کردیا ہے۔ گو کہ دونوں ہی گاڑیاں مجموعی طور پر پرانے ماڈلز سے ملتی جلتی معلوم ہوتی ہیں لیکن ان کے ظاہری حصے کو کو پہلے سے بہتر اور…

معذور افراد کے لیے جدید سائیکلوں کے 30 بہترین ڈیزائن

پاکستان میں معذور افراد کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کے نیٹ ورک ناؤ پی ڈی پی نے رواں سال کے آغاز میں چلنے پھرنے سے معذور افراد کے لیے کم قیمت سائیکل تیار کرنے کا ایک خیال سامنے رکھا تھا۔ جنوری 2016 میں اس خیال کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے…

اماراتی شخص نے ‘شارجہ 1’ نمبر پلیٹ 51 کروڑ روپے میں جیت لی

متحدہ عرب امارات کے لوگوں کی گاڑیوں سے محبت کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔ اس خطے میں ایک سے بڑھ کر ایک پُرتعیش اور مہنگی گاڑیوں کے حصول پر خرچ ہونے والی خطیر رقم سے بھی اس بات کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ ہر اماراتی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ…

پاکستان میں ہونڈا سِوک 2016 بُک کروانے کا طریقہ

ہونڈا کی مشہورِ زمانہ سیڈان سِوک کی دسویں جنریشن اب پاکستان میں بھی متعارف کروادی گئی ہے۔ اگر آپ بھی نئی ہونڈا سِوک 2016 کے مالک بننا چاہتے ہیں تو آج ہی 1800cc نیچرلی ایسپریٹڈ انجن یا 1500cc ٹربو انجن کی حامل سوک صرف 10 لاکھ روپے کے عوض بُک…

پاکستان میں ہونڈا سِوک 2016 کی بکنگ شروع ہوگئی

ستمبر 2015 کو نیو یارک آٹو شو میں اپنی پہلی جھلک سے مداحوں کے دل جیتنے والی ہونڈا سِوک 2016 بالآخر پاکستان میں بھی اپنے جلوہ دکھانے کو تیار ہے۔ جب سے نئی سِوک X کو عالمی سطح پر متعارف کروایا گیا تب ہی سے پاکستان میں اس کا انتظار شدت سے جاری…

رواں مالی سال (9 ماہ) کے دوران تیل کی درآمد پر 345 ارب روپے کی بچت

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے گزشتہ روز (جمعرات) اقتصادی سروے پیش کیا گیا جس سے معلوم ہوا کہ پاکستان کو رواں مالی سال 2015-16 کے دوران تیل کی درآمد پر 3.3 ارب ڈالر (تقریباً 345.42 ارب پاکستانی روپے) کی بچت ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر کی…

رواں مالی سال لاہور میں 18 لاکھ چالان کیے گئے؛ اسلام آباد میں 636 وی آئی پی گاڑیاں دھرلی گئیں

مالی سال 2015-16 کے دوران پاکستان کے دوسرے بڑے شہر اور صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں 18 لاکھ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے خلاف چالان کیئے گئے جن کی مجموعی مالیت 68 کروڑ روپے بنتی ہے۔ اس دوران 1600 ڈرائیوروں کے خلاف ٹریفک قوانین کی سنگین…

بجٹ 2016-17: گاڑیوں کے شعبے پر ممکنہ اثرات

آج وزیر خزانہ اسحاق ڈار 44.2 کھرب روپےمالیت کا وفاقی بجٹ برائے مالی سال 2016-17 پیش کریں گے۔ اس بجٹ میں متعدد سرکاری محکموں کی جانب سے شامل ہونے والی سفارشات کا براہ راست تعلق گاڑیوں کے شعبے سے ہے۔ 42 سال میں کم ترین شرح سود کے باعث متعدد…
Join WhatsApp Channel