جیانگ نان TT: سوزوکی مہران کی ہم شکل اور چین کی سستی ترین گاڑی!

چینی کار ساز کمپنی زوتیے آٹو موبائل کے ذیلی ادارے جیانگ نان (Jiangnan) نے ایک ایسی گاڑی تیار کی ہے جس کی شکل و صورت سے آپ بخوبی واقف ہوں گے۔ اس گاڑی کا نام جیانگ نان TT رکھا گیا ہے اور یہ سوزوکی مہران سے بہت زیادہ ملتی جلتی ہے۔ اسے آپ…

ٹویوٹا نے 90 لاکھ ہائبرڈ گاڑیاں فروخت کرنے کا سنگ میل عبور کرلیا

گاڑیوں کے عالمی نمبر ایک ادارے ٹویوٹا نے 90 لاکھ ہائبرڈ گاڑیاں فروخت کر کے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ ٹویوٹا نے یہ سنگ میل 9 سال سے بھی کم عرصے میں عبور کیا ہے۔ جاپانی کار ساز ادارے ٹویوٹا کی جانب سے ہائبرڈ ٹیکنالوجی کی حامل پہلی گاڑی اگست 1997…

ملائیشیا میں بھی نئی ٹویوٹا ہائی لکس 2016 پیش کردی گئی

پاکستان میں ٹویوٹا ہائی لکس کے جتنے مداح ہیں کم و بیش اتنے ہی ناقدین بھی ہیں۔ ہائی لکس کو دیکھ کر عجیب و غریب منہ بنانے والے دراصل اس گاڑی سے نفرت نہیں کرتے بلکہ انہیں اصل چڑ ان لوگوں سے ہے جنہوں نے اسے VIP Culture کا روپ دے دیا ہے۔ بہرحال،…

ویڈیو: ٹیسلا ماڈل X کی 32 حیرت انگیز خصوصیات

سال 2015 میں ٹیسلا موٹرز نے ایک ایسی کراس اوور SUV متعارف کروائی جو مکمل طور پر بجلی سے چلتی ہے۔ اس برقی SUV کا نام ٹیسلا ماڈل X رکھا گیا ہے۔ اس گاڑی کا ایک خیالی نمونہ 9 فروری 2012 کو لاس اینجلس میں قائم ٹیسلا ڈیزائن اسٹوڈیوز میں دکھایا…

مقامی کار ساز اداروں کے منافع سے حکومت لاعلم ہے: وفاقی وزیر

وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ خان جتوئی نے کہا ہے کہ پاکستا میں گاڑیاں تیار کرنے والے ادارے حکومت کو اپنے منافع سے متعلق معلومات فراہم نہیں کرتے۔ انہوں نے کہا کہ مقامی کار ساز ادارے نجی کمپنیوں میں شمار کیے جاتے ہیں اور وہ اس…

موسم گرما میں گاڑی کے ٹائرز پریشر پر خصوصی نظر رکھیں

گو کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت نے ابھی 40 کا ہندسہ ہی پار کیا ہے لیکن کچھ جگہیں ایسی بھی ہیں کہ جہاں یہ نصف سنچری عبور کرنے میں بھی کامیاب ہوا ہے۔ اس شدت کی گرمی نے جہاں عام لوگوں کو پسینے سے شرابور کیا ہے وہیں تارکول سے بنی سڑک…

سوزوکی بلینو کی ناکامی: گاڑی میں مسئلہ ہے یا پھر ‘استادوں’ کی تربیت میں؟

اب سے کوئی چھ مہینے قبل نومبر 2015 میں میں نے اپنی سوزوکی مہران 2000 فروخت کر کے استعمال شدہ سوزوکی بلینو 2004 خرید لی۔ گاڑی کی مجموعی حالت بہترین تھی البتہ کلچ پلیٹ، سسپنشن اور کمزور گیس کٹ وغیرہ پر چھوٹا موٹا کام درکار تھا۔ میں چونکہ اپنے…

جاپانی وفد کی وزیر خزانہ سے ملاقات؛ نئی آٹو پالیسی پر تبادلہ خیال

پاکستان میں جاپان کے نئے سفیر تکاشی کورائی نے ایک وفد کے ہمراہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ پیر کے روز ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کی بہتری کے لیے ہر ممکن قدم اٹھانے پر اتفاق کیا گیا۔ گفتگو کے اہم…

ہونڈا کے لیے HR-V کے بجائے نئی سِٹی کی پیشکش زیادہ فائدہ مند رہتی!

پاکستان میں جاپان سے درآمد شدہ ہونڈا وِزل کا چرچہ عام ہے۔ جتنی شہرت وِزل کو گزشتہ دو سالوں میں حاصل ہوئی اتنی شاید ہی کسی دوسری درآمد شدہ گاڑی کو کبھی حاصل ہوئی ہوگی۔ یہی وجہ ہے کہ وِزل کی مقبولیت دیکھتے ہوئے ہونڈا ایٹلس نے بھی رواں سال…

سوزوکی نے گاڑیوں کی جانچ میں غلط طریقہ اختیار کرنے کا اعتراف کرلیا

مٹسوبشی گاڑیوں میں ایندھن کے خرچ سے متعلق 25 سال تک مسلسل جھوٹ بولے جانے کی خبر سامنے آنے کے بعد جاپانی وزارت ٹرانسپورٹ نے تمام مقامی کار ساز اداروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ حکومت کے بنائے گئے ضوابط اور معیارات پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔…
Join WhatsApp Channel