2018 آوڈی A8 سیڈان کے ساتھ ليموزين انداز میں بھی پیش کی جائے گی

اب سے ایک تقریباً ایک ہفتہ قبل آوڈی کے نئے تکنیکی سربراہ ڈاکٹر اسٹیفن کنرش نے انکشاف کیا تھا کہ جرمن کار ساز ادارہ اپنی مہنگی اور پُرتعیش آوڈی A8 کا وسیع انداز بھی متعارف کروائے گا جو مارکیٹ میں مرسڈیز میباخ S600 کے مدمقابل پیش کیا جائے گا۔…

ٹویوٹا کی جانب سے وِکٹر شیپرڈ کے لیے تُندرا 2016 کا تحفہ

گزشتہ کئی دنوں سے ٹویوٹا تُندرا خبروں کی زینت بنا ہوا ہے جس کی وجہ ٹویوٹا نہیں بلکہ وِکٹر شیپرڈ نامی امریکی شہری ہے۔ وکٹر شیپرڈ نے گزشتہ دس سالوں کے دوران اپنے ٹویوٹا تُندرا 2007 میں 10 لاکھ میل سفر کیا ہے لیکن اس کے باوجود ان کا ٹرک بالکل…

بی ایم ڈبلیو Z4 اور ٹویوٹا سُپرا کی متبادل 2018 میں پیش کی جائیں گی

اس بات میں اب کوئی رازداری نہیں کہ جاپانی ادارہ ٹویوٹا اور جرمن کمپنی BMW مل کر ایسی گاڑی تیار کرنے میں مصروف ہیں جو بی ایم ڈبلیو Z4 اور مشہور زمانہ ٹویوٹا سُپرا کی جگہ لے سکے۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ دونوں کار ساز ادارے کسی ایک گاڑی پر کام…

ٹویوٹا لینڈ کروزر بطور موبائل فون ٹاور بھی استعمال کی جاسکے گی

پاکستان میں ایسے بہت سے مقامات ہیں جہاں موبائل فون کے سِگنلز دستیاب نہیں ہوتے۔ بلوچستان کے اکثر علاقوں میں یہی صورتحال جہاں لوگ اپنی گاڑیوں میں رات کے وقت کیمپنگ کی غرض سے جاتے ہیں۔ لیکن آسٹریلیا میں یہ صورتحال اور بھی پریشان کن ہے۔ چونکہ…

ہونڈا سِوک: نویں اور دسویں جنریشن کا تصویری موازنہ

سِوک کی نویں جنریشن سے ہونڈا کی زیادہ خوشگوار یادیں وابستہ نہیں ہیں۔ جاپانی کار ساز ادارے کی امیدوں کے برعکس اسے دنیا بھر خاطر خواہ مقبولیت حاصل نہ ہوسکی۔ بلکہ یہ کہنا زیادہ مناسب ہوگا کہ نویں جنریشن نے ہونڈا کے ناقدین کی تعداد میں اضافہ ہی…

دنیا کی 10 تیز ترین اسٹیشن ویگنز؛ ان کی رفتار آپ کو حیران کردے گی!

کوئی مانے یا نہ مانے لیکن اسٹیشن ویگن کی چند خصوصیات ایسی ہیں جو اسے دیگر طرز کی گاڑیوں سے ممتاز بناتی ہیں۔ جو ناقدین اس کے انداز کو پسند نہیں کرتے وہ بھی یہ تسلیم کرتے ہیں کہ اسٹیشن ویگن کو متعدد کاموں کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ان میں…

نسان جنوب مشرقی ایشیا تک رسائی کے لیے مٹسوبشی کو استعمال کرے گا

گزشتہ ہفتے نسان کی جانب سے 2.2 ارب ڈالر میں مٹسوبشی موٹرز کے 34 فیصد حصص کی خریداری نے سب کو حیران کردیا۔ نسان نے یہ قدم ایک ایسے وقت میں اٹھایا ہے کہ جب اس کا ہم وطن کار ساز ادارہ مٹسوبشی موٹرز سنگین بحران کا سامنا کر رہا ہے۔ گزشتہ ماہ…

حقیقت یا نظر کا دھوکا؟ ہونڈا سِوک 2016 بی ایم ڈبلیو 3 سیریز جتنی بڑی ہے!

اگر آپ گاڑیوں کے شوقین ہیں اور دنیا بھر میں اس شعبے کی سرگرمیوں پر نظر رکھتے ہیں تو آپ نے لوگوں کو ہونڈا سِوک 2016 کا موازنہ آوڈی A5 اور دیگر پُرتعیش گاڑیوں سے کرتے ہوئے ضرور دیکھا ہوگا۔ چونکہ پاکستان میں اب تک نئی ہونڈا سِوک نہیں آئی اس…

کیا پاکستان میں مہران کی جگہ نئی آلٹو متعارف کروائی جارہی ہے؟

انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق پاک سوزوکی نے پاکستان میں لاکھوں ڈالر سرمایہ کاری اور نئے ماڈلز پیش کیے جانے سے متعلق اپنے دعوی کا عملی ثبوت پیش کرنا شروع کردیا ہے۔ یوں سوزوکی کلٹس کی جگہ سوزوکی سلیریو اور سوزوکی…

کراچی: اہم سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے لیے 1.5 ارب روپے کی منظوری

شہر کراچی میں اہم شاہراہوں کی ابتر حالت کو بہتر بنانے کے لیے وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے 1.5 ارب روپے کا خصوصی پیکیج منظور کرلیا ہے۔ ہفتے کے روز وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں کمشنر کراچی آصف حیدر شاہ کی سفارش پر یہ رقم…
Join WhatsApp Channel