2017 آوڈی A3 کا نیا انداز؛ پہلے سے زیادہ جدید اور پُرکشش!

گزشتہ چند سالوں کے دوران مہنگی اور پرتعیش گاڑیاں بنانے والے اداروں نے ایسی گاڑیاں متعارف کروانا بھی شروع کردی ہیں جو معیار اور انداز میں بہترین لیکن قیمت میں نسبتاً سستی ہیں۔ مثال کے لیے مرسڈیز – بینز کی پیش کردہ A کلاس سیڈان CLA اور آوڈی…

گندھارا نسان کے لیے نئی گاڑیاں پیش کرنے کا بہترین موقع

نئی آٹو پالیسی منظوری ہوجانے کے بعد پاکستانی عوام کو گاڑیوں کے شعبے میں بہتری کے لیے امید کی کرن نظر آنے لگی ہے۔ البتہ یہ دیکھنا ابھی باقی ہے کہ ماضی قریب میں جن اداروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے اظہار دلچسپی کیا، وہ کس حد تک اپنی…

بگ تھری کی اجارہ داری اور نئے کار ساز اداروں کو درپیش ممکنہ مشکلات

تین جاپانی کار ساز اداروں سوزوکی، ٹویوٹا اور ہونڈا نے طویل عرصے سے گاڑیوں کے شعبے پر راج کیا ہے۔ یہ بات کہنے میں تو آسان ہے کہ آٹو پالیسی کی منظوری کے بعد نئے کار ساز ادارے آئیں گے لیکن بگ تھری کی مضبوط اجارہ داری دیکھتے ہوئے یہ کام اتنا…

پورشے بوکسٹر کی قیمت میں 12 لاکھ روپے کمی

گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں عالمی حرارت (گلوبل وارمنگ ) میں اضافے کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مختلف ممالک نے عالمی درجہ حرارت پر قابو پانے کے لیے گاڑیوں کے شعبے پر مختلف قوانین لاگو کر رکھے ہیں۔ ان قوانین کے تحت بڑے انجن والی…

پاکستان میں سوزکی کا سفر – 1970 کی دہائی سے سال 2016 تک کا جائزہ

پاکستان میں سوزوکی گاڑیوں کی وجہ مشہوری ان کی کم قیمت اور آسان مینٹی نینس ہے۔ سوزوکی گاڑیاں ابتداء ہی سے محدود بجٹ رکھنے والوں کا پہلا انتخاب رہی ہیں۔ 70 کی دہائی میں پہلی بار سوزوکی گاڑیاں اس وقت نظر آئیں کہ جب نیا دور موٹرز اور عوامی آٹوز…

پاک سوزوکی موٹر سائیکل اور ویگن آر کی قیمتوں میں اضافہ

عموماً بلاگز کے ذریعے گاڑیوں کے شعبے سے منسلک تمام ہی اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لے کر تنقید برائے اصلاح کی کوشش کی جاتی رہی ہے۔ لیکن پاک سوزوکی نام کا ایک ادارہ ایسا بھی ہے جو تمام اصلاحی مشوروں کو ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دینے…

ماہِ اپریل کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ

حکومتِ پاکستان نے مارچ میں مقررہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 1.50 روپے اور 1.40 روپے اضافہ کردیا ہے۔ اس بات کا اعلان 31 مارچ کو وزیرا عظم نواز شریف کی منظوری کے بعد کیا گیا۔ یاد رہے کہ اس وقت حکومت پیٹرول پر 29.57 روپے جبکہ ڈیزل…

چینی کار ساز ادارے ترقی کی راہ پر گامزن؛ پاکستانی ادارے کب سیکھیں گے؟

سال 2008 میں چینی کار ساز اداروں نے دنیا کے دیگر تمام ممالک سے زیادہ گاڑیاں تیار کیں۔ آئندہ سال یعنی 2009 سے چین میں تیار ہونے والی گاڑیوں کی تعداد یورپ اور امریکا و جاپان میں بننے والی گاڑیوں سے بھی تجاوز کر گئی۔ صرف 2014 میں مجموعی طور پر…

پاکستان میں سیڈان گاڑیوں کے مشہور رنگ

پاکستان میں دستیاب گاڑیاں نہ صرف بہت محدود ہیں بلکہ ان کے رنگ بھی گنے چنے ہی نظر آتے ہیں۔ چمکدار اور شوخ رنگوں کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ خراب ہوجانے کی صورت میں عام مکینک انہیں ٹھیک نہیں کرپاتے اور اگر کسی اچھے ادارے کے پاس جائیں تو یہ بہت…

ٹویوٹا ہیریئر: پاکستان کے لیے موزوں ترین ہائبرڈ SUVs میں سے ایک

کراس اوور، SUVاور چار پہیوں کی قوت سے چلنے والی 4WD گاڑیوں کا ایک اپنا ہی انداز ہے۔ اس طرز کی گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی مقبولیت دیکھتے ہوئے اب تمام ہی کار ساز ادارے SUV اور کراس اوور گاڑیوں کی تیاری میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ بیش قیمت اور پرحجم…
Join WhatsApp Channel