ہونڈا سِوک ہیچ بیک: نئی سِوک سیڈان سے بھی زیادہ حسین!

گزشتہ سال نومبر 2015 سے ہونڈا سِوک کی دسویں جنریشن شمالی امریکا میں فروخت کی جارہی ہے۔ چند ماہ قبل میں نے بذات خود سِوک سیڈان کا معائنہ کیا اور پاک ویلز بلاگ پر اپنے تجربات سے قارئین کو آگاہ بھی کیا تھا۔ اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ نئی…

بہتر ڈرائیونگ کے طریقے اپنائیں اور اضافی ایندھن کا خرچہ بچائیں

سال 2007 میں ہائیڈروکاربن ڈیولپمنٹ انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان نے بتایا کہ پاکستان میں 50 فیصد تیل آمدو رفت کے لیے استعمال ہونے والی موٹر سائیکلوں، گاڑیوں اور بسوں وغیرہ میں خرچ ہوتا ہے جبکہ بڑا حصہ مال بردار ٹرکس اور مسافر گاڑیوں کے زیر استعمال…

یورپی اداروں کی وہ گاڑیاں جو پاکستان میں پیش کی جاسکتی ہیں!

آئندہ پانچ سالوں کے لیے منظور ہونے والی نئی آٹو پالیسی پر گاڑیوں کے شعبے سے وابستہ افراد کا ملا جلا رد عمل سامنے آرہا ہے۔ ایک طرف جہاں موجودہ کار ساز ادارے، جنہیں بگ تھری بھی کہا جاسکتا ہے، نے نئی آٹو پالیسی کو تباہ کن اور پھر کسی حد تک…

پاک سوزوکی نئی آٹو پالیسی سے ناخوش؛ سلیریو کی آمد مشکوک ہوگئی

نئی آٹوموٹیو ڈیولپمنٹ پالیسی (آٹو پالیسی) 2016 تا 2021 پر سب سے شدید ناراضگی کا اظہار پاک سوزوکی نے کیا ہے۔ اس حوالے سے موصول ہونے والی خبروں کے مطابق پاک سوزوکی نئی آٹو پالیسی میں ترامیم کے لیے حکومت پر دباؤ ڈال رہا ہے۔ حکومت کو نئی آٹو…

جنیوا موٹر شو 2016 میں پیش کی جانے والی جدید گاڑیوں پر مشتمل ویڈیو

جنت نظیر سوئٹزرلینڈ میں جاری بین الاقوامی جنیوا موٹر شو 2016 اب اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے۔پاکستان میں ہونے والے پروگرامات میں جس طرح ہفتہ وار تعطیلات کے دنوں میں زیادہ لوگ شرکت کرتے ہیں اسی طرح ہفتے اور اتوار کے روز گاڑیوں کے شوقین افراد…

نئی آٹو پالیسی سے پاکستان کو حاصل ہونے والے ممکنہ فوائد

پاکستان میں کام کرنے والے تینوں کار ساز اداروں نے منظور شدہ نئی آٹو پالیسی پر شدید برہمی ظاہر کی ہے۔ ان اداروں کی جانب سے غم و غصے کا اظہار غیر متوقع نہیں کہا جاسکتا کیوں کہ نئی آٹو پالیسی سے ان کی اجارہ داری کو خطرات لاحق ہوجائیں گے۔ اس کے…

ٹویوٹا کرولا 2017: یورپ اور امریکا میں نئے انداز کے ساتھ پیش کی جائے گی

جب بات ہو ٹویوٹا کرولا یا ہونڈا سِوک کی تو گاڑیوں کا ہر شوقین کچھ نیا دیکھنے کے لیے جذباتی ہوجاتا ہے۔ جاپانی کار ساز ادارے کی فروخت ہونے والی تمام گاڑیوں میں کرولا 20 فیصد کی حصہ دار ہے۔ ٹویوٹا کے مطابق دنیا میں ان کے 16 کارخانے کرولا کی…

ہونڈا سِوک 2016: 7 خوبصورت رنگوں میں دستیاب ہوگی

ہونڈا سِوک 2016 کا حقیقی روپ دیکھنے کے لیئے ہم سب ہی بے تاب ہیں۔ اور جب سے ہمیں اس کے 7 مختلف رنگوں سے متعلق علم ہوا، ہمارے دلچسپی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ ہمارے ڈیزائنرز کی بے صبری کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ انہوں نے حقیقی سِوک کو ان…

رات میں گاڑی چلانے والوں کے لیے 10 اہم تجاویز

پاکستان کے مرکزی شہروں میں سڑکوں کی ابتر صورتحال اور روشنی کے ناقص انتظام کی وجہ سے رات میں گاڑی چلانا بہت مشکل ہوتا جارہا ہے۔ جب شہروں کی یہ صورتحال ہے تو پھر دور دراز علاقوں اور چھوٹے گاؤں کی صورتحال کا بھی آپ بخوبی اندازہ لگاسکتے ہیں۔…

ٹویوٹا پرایوس پرائم پلگ-ان: دور حاضر کی بہترین ہائبرڈ گاڑی!

جب بھی ہائبرڈ ٹیکنالوجی کی بات کی جائے تو فوراً ٹویوٹا پرایوس (Toyota Prius) کا نام ذہن میں آتا ہے اور آخر کیوں نہ آئے؟ یہ دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی ہائبرڈ گاڑی جو ہے۔ دسمبر 1997 میں جب پہلی بار ٹویوٹا پرایوس کو پیش کیا گیا تو یہ…
Join WhatsApp Channel