وہ گاڑیاں جو کئی سالوں تک پاکستان میں تیار و فروخت کی جاتی رہیں

پاکستان میں اب سے تقریباً 25 سال قبل 90 کی دہائی کے اوائل میں گاڑیوں کی تیاری کا آغاز ہوا۔ لیکن اس کے باوجود گاڑیوں اور ان کے ماڈلز کی تعداد وقت کے ساتھ کم ہوتی جاری ہے۔ 80 کی دہائی کا جائزہ لیں تو شاید آپ کو آج کے مقابلے زیادہ گاڑیاں، ان…

V8 انجن کی حامل سوزوکی خیبر 44,995 ڈالر میں برائے فروخت!

پچھلے دنوں میرے ساتھی بلاگر عارف علی نے پاک ویلز پر سوزوکی خیبر (Suzuki Khyber) سے متعلق تفصیلی و معلومات تحریر لکھی۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی مارکیٹ میں سوزوکی خیبر کافی مشہور رہی ہے اور آج بھی اگر آپ استعمال شدہ گاڑیوں کی…

سوزوکی لیانا: ایک ایسی گاڑی جو مرگلہ اور بلینو جیسی کامیابی حاصل نہ کرسکی

اب سے کوئی دو سال قبل پاک سوزوکی نے لیانا کی تیاری بند کردی تھی۔ دیگر دنیا میں اس کی تیاری ویسے بھی 2005 میں ختم کردی گئی تھی۔ سوزوکی لیانا (Suzuki Liana) کو مشہور زمانہ سوزوکی بلینو سیڈان کا جانشین قرار دیا جاتا تھا۔ اس کا مجموعی انداز…

کاواساکی H2 سُپر بائیک پر کراچی کی سیر!

پاکستان میں گاڑیوں ہی کے نہیں موٹر سائیکلوں کے شوقین افراد کی بھی بڑی تعداد موجود ہے۔ پھر بات ہو سب سے بڑے شہر کراچی کی تو یہاں کی سڑکوں پر اکثر و بیشتر موٹر سائیکل پر کرتب دکھاتے نوجوانوں کے ٹولے نظر آتے ہی رہتے ہیں۔ موٹر سائیکلوں کا شوق…

کیا آپ جانتے ہیں: نائٹرس آکسائڈ سے انجن کی رفتار کیسے بڑھائی جاسکتی ہے؟

پچھلے دنوں گاڑیوں کا شوق رکھنے والے ایک دوست سے گاڑی کی رفتار اور نائٹرس آکسائڈ (N2O) کے تعلق پر بحث ہوئی۔ میرے دوست احمد کا کہنا تھا کہ جتنی زیادہ رفتار سے نائٹرس آکسائڈ گیس خارج ہوگی اتنی ہی زیادہ رفتار سے گاڑی آگے کی طرف جائے گی۔ یقین…

بجلی سے چلنے والی ایپل کی برقی گاڑی 2021 میں پیش کی جائے گی

آئی فون اور آئی پیڈ بنانے والی معروف امریکی کمپنی ایپل (Apple) سال 2021 تک اپنی برقی گاڑی تیار کر کے فروخت کے لیے پیش کردے گی۔ یہ بات گاڑیوں کے شعبے سے منسلک ایک ماہر نے ذرائع ابلاغ کو بتائی۔ ایپل برقی گاڑی پیش کر کے ہم وطن ادارے ٹیسلا کے…

90 کی دہائی میں مشہور ہونے والی سوزوکی خیبر سے متعلق اہم معلومات

پاک سوزوکی نے جن گاڑیوں کی مدد سے اپنے قدم پاکستان میں مضبوط کیے ان میں سے ایک سوزوکی خیبر بھی ہے۔ یہ 5 دروازوں والی ہیچ بیک جاپانی کار ساز ادارے کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی گاڑیوں میں شامل ہے۔ اس کا اصل نام سوزوکی کلٹس تھا جسے پاکستان…

چین میں FAW سائیریس S80 کا نیا انداز متعارف

سائیریس S80 چینی کار ساز ادارے FAW کی سات نشستوں والی MPV ہے جو بڑے خاندان کے لیے دستیاب بہترین گاڑیوں میں سے ایک ہے۔ یہ دراصل ڈائی ہاٹسو ژینیا (Daihatsu Xenia) کی طرز پر بنائی گئی ہے۔ اسے چین میں FAW اور ٹویوٹا کے مشترکہ منصوبہ کے دوران…

دبئی کے صحراؤں میں مدفن بیش قیمت اور نایاب گاڑیاں

دنیا کے امیر ترین شہروں میں سے ایک دبئی کو دنیا کی سب سے نایاب اور مہنگی ترین سپر کارز کا گھر کہا جاتا ہے۔ اگر آپ نے دبئی کی سڑکوں پر سفر کیا ہے تو ہزاروں ڈالرز مالیت کی چمکتی دمکتی مہنگی سپر کارز بھاگتی دوڑتی ضرور دیکھی ہوں گی۔ لیکن یہ جان…

بھارت میں تیار ہونے والی سوزوکی بلینو جاپان میں پیش کردی گئی

گذشتہ دنوں خبریں سامنے آئیں کہ پڑوسی ملک بھارت نئی سوزوکی بلینو (Suzuki Baleno) کو جاپان سمیت 100 ممالک میں برآمد کرے گا۔ اس کی شروعات آج سوزوکی کے آبائی وطن جاپان سے ہوچکی ہے کہ جہاں بھارت میں تیار شدہ سوزوکی بلینو کو 2 مختلف انجن کے ساتھ…
Join WhatsApp Channel