نئی ہونڈا سِوک 2016 رواں سال دسمبر میں پیش کی جائے گی!

خیال کیا جارہا تھا کہ ہونڈا ایٹلس ستمبر کے مہینے میں نئی سِوک (Honda Civic 2016) متعارف کروانے کی روایت برقرار رکھتے ہوئے اس بار نئی ہونڈا سِوک 2016 کو بھی ستمبر 2016 ہی میں پیش کیا جائے گا۔ لیکن پھر ایسی خبریں موصول ہونا شروع ہوئیں کہ…

پاک سوزوکی ویگن آر بمقابلہ درآمد شدہ ویگن آر – ایک مختصر جائزہ

جاپان سے درآمد کی جانے والی سوزوکی ویگن آر کی مقبولیت دیکھتے ہوئے پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے والے ادارے پاک سوزوکی نے بھی اسے پیش کرنے کا فیصلہ کیا۔ مقامی تیار شدہ ویگن آر کی فروخت اپریل 2014 میں شروع ہوئی۔ پاک سوزوکی نےمالی سال 2013-14…

ٹویوٹا کرولا میں متعدد خصوصیات کا اضافہ؛ قیمتیں بھی بڑھادی گئیں!

ٹویوٹا انڈس موٹر نے اپنی مقبول ترین گاڑی ٹویوٹا کرولا کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 20 ہزار سے 60 ہزار روپے تک اضافہ کردیا ہے۔ نئی اضافی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی 2016 سے ہو گا۔اس کے ساتھ ساتھ ٹویوٹا کرولا میں معمولی لیکن متعدد خصوصیات بھی…

پاک ویلز اینڈرائیڈ ایپ: اب اردو زبان میں بھی!

اکیسویں صدی کے آغاز کے ساتھ ہی دنیا بھر کی طرح پاکستان میں ٹیکنالوجی کا انقلاب برپا ہوا۔ ایک طرف قومی منظرنامے پر کئی ٹیلی ویژن چینلز اور ایف ایم ریڈیو اسٹیشنز نمودار ہوئے تو دوسری طرف تیز رفتار انٹرنیٹ کی آمد نے بھی پاکستانیوں کو نئی راہیں…

بگ تھری کی اجارہ داری؛ نئے اداروں کو خصوصی مراعات نہیں دی جائیں گی!

بہتر سیاسی و معاشی صورتحال کے بعد بہت سے ادارے پاکستان کو نئی کاروباری مارکیٹ سے تعبیر کر رہے ہیں۔ ان میں جہاں دیگر شعبہ ہائے زندگی میں خدمات فراہم کرنے والے ادارے شامل ہیں وہیں معروف کار ساز ادارے بھی پاک سر زمین پر قدم جمانے میں دلچسپی لے…

پاک ویلز کار شیور بمقابلہ دیگر سرٹیفکیشن سروسز – ایک مختصر جائزہ

پاکستان میں استعمال شدہ گاڑی کی جانچ اور انہیں سند فراہم کرنے کے لیے 2 سرٹیفکیشن پروگرامز موجود ہیں۔ اول مقامی کار ساز اداروں کا "سرٹیفائیڈ کارز" پروگرام اور دوئم پاک ویلز کار شیور سرٹیفکیٹ ہے۔ اکثر لوگ سوال کرتے ہیں کہ جب کار ساز ادارہ خود…

کراچی میں گاڑی کی ملکیت تبدیل کروانے کا مکمل طریقہ

مجھے اپنی 1300 سی سی استعمال شدہ گاڑی کی ملکیت تبدیل کروا کر اس کے کاغذات اپنے نام پر منتقل کروانے تھے۔ کراچی میں اس کام کو انجام دینے سے متعلق کئی خوفناک کہانیاں سن رکھی تھیں جن کی وجہ سے مجھے حوصلہ نہیں ہو پارہا تھا۔ لیکن چونکہ میں رشوت…

جنیوا موٹر شو 2016: ہونڈا سِوک 2017 کا ہیچ بیک انداز پیش کردیا گیا

طویل انتظار کے بعد بالآخر ہونڈا (Honda) نے نئی سِوک 2016 کا ہیچ بیک انداز پیش کر ہی دیا۔ چند روز قبل ہونڈا سِوک ہیچ بیک کی خفیہ تصاویر منظر عام پر آئی تھیں جس کے بعد اس کے جلد منظر عام پر آنے کی توقع کی جانے لگی۔ اب جنیوا موٹر شو میں ہونڈا…

چینی ادارے زوتیے کی گاڑیاں جو پاکستان میں پیش کی جاسکتی ہیں!

زوتیے ہولڈنگز گروپ چینی ادارہ ہے جس کا صدر دفتر ژجیانگ، چین میں واقع ہے۔ زوتیے نے پاکستان میں گاڑیوں کی تیاری اوربرآمد کرنے میں دلچسپی ظاہر کرچکا ہے اور اس کے لیے پاکستانی ادارے راجا گروپ آف انڈسٹریز کے ساتھ شراکت داری کا آغاز کرنے والا ہے۔…

بی ایم ڈبلیو کے 100 سال: پاکستان میں BMW کا مختصر تاریخی جائزہ

بی ایم ڈبلیو (باواریاموٹر ورکس) کا نام ذہن میں آتے ہی پرتعیش اور مہنگی گاڑیوں کا خیال آتا ہے۔ لیکن شاید آپ جانتے نہ ہوں کہ گاڑیاں بنانے سے پہلے یہ جرمن کار ساز ادارہ ہوائی جہازوں کے لیے انجن بنایا کرتا تھا۔ بی ایم ڈبلیو کا قیام آج سے ٹھیک…
Join WhatsApp Channel