بھارت میں ہونڈا سِٹی کا نیا انداز اکتوبر میں متوقع

دنیا بھر میں ہونڈا سِٹی (Honda City) کی چھٹی جنریشن کی پیش کش کو تین سال ہونے والے ہیں۔ البتہ پاکستان میں پانچویں جنریشن سِٹی کی فروخت اب بھی جاری ہے اور نئی جنریشن کی آمد متوقع نہیں رہی۔ عام طور پر ہونڈا گاڑیوں کی ایک جنریشن 6 سال تک چلتی…

ماضی کے جھروکوں سے: 1974 کی ٹویوٹا کورونا مارک II

مجھے اب بھی وہ وقت یاد ہے کہ جب بچپن میں میرے والد محترم ٹویوٹا کورونا مارک II کی پچھلی نشست پر بٹھا کر ہمیں سفر پر لے جاتے تھے۔ اپنے وقتوں کی خوبصورت ترین گاڑیوں میں شمار ہونے والی اس گاڑی کو RT100 سیریز بھی کہا جاتا تھا۔ اس گاڑی کی تیاری…

پاک ویلز کار شیور: استعمال شدہ گاڑی جانچنے کا آسان طریقہ

پاکستان میں دستیاب نئی گاڑیوں کے محدود ماڈلز اور ان کی زیادہ قیمتوں کی وجہ سے لوگ استعمال شدہ گاڑیوں میں زیادہ دلچسپی لینے لگے ہیں۔ جاپان سے گاڑیاں درآمد کرنے کے رجحان میں اضافے سے بھی یہ بات ظاہر ہورہی ہے کہ ملک میں استعمال شدہ غیر ملکی…

جدید گاڑیوں کے آٹومیٹک گیئر سے متعلق چند تجاویز

اب سے چند دہائیوں پہلے گاڑیوں کے شوقین افراد میں یہ بات مشہور تھی کہ آٹومیٹک گیئر کی حامل گاڑیاں بہت زیادہ ایندھن خرچ کرتی ہیں۔ اگر 60 اور 70 کی دہائیوں میں دستیاب آٹومیٹک ٹرانسمیشن والی گاڑیاں دیکھیں تو آپ کو بہت سست نظر آئیں گی۔ لیکن 80…

دورانِ سفر گاڑی کا ٹائر پھٹ جائے تو ان تجاویز پر عمل کریں

ٹائر بنانے کے جدید طریقہ اور پہلے سے بہتر طریقہ کار کی وجہ سے ٹائر پھٹنے کے واقعات میں کافی کمی واقع ہوئی ہے۔ لیکن اب بھی بہت سے لوگ اس ناخوشگوار صورتحال کا سامنا کرتے ہیں جس کی بہت سی وجوہات ہیں۔ اگر گاڑی یا موٹر سائیکل کی رفتار کم ہو تو…

جنیوا موٹر شو 2016: نئی آڈی Q2 سے پردہ اٹھا دیا گیا

جنیوا میں جاری 86 ویں بین الاقومی موٹر شو میں آڈی نے نئی Q2 کراس اوور متعارف کروائی ہے۔ یہ جرمن کار ساز ادارے کی جانب سے پیش کی جانے والی پہلی کراس اوور ہے۔ اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ گاڑیاں تیار کرنے والے ادارے اب صارفین میں کراس اوور…

جنیوا موٹر شو 2016 میں دکھائی جانے والی 10 بہترین سُپر کارز

86 واں بین الاقوامی جنیوا موٹر شو 2016 زور و شور سے جاری ہے۔ اس میں پرتعیش اور مہنگی گاڑیوں سے لے کر چھوٹی ہیچ بیکس اور 4x4 گاڑیوں تک سب ہی کچھ شامل ہے۔ دنیا بھر کے کارساز ادارے جہاں اپنی نئی گاڑیوں کے ساتھ اس میلے کی زینت بڑھا رہے ہیں وہیں…

ہونڈا وِزل کی مدمقابل ٹویوٹا C-HR میں ٹربوچارجڈ 1200cc انجن لگایا جائے گا

چند روز قبل ہم نے قارئین کو جاپانی کار ساز ادارے ٹویوٹا کی نئی کراس اوور سے متعلق بتایا تھا جس کا نام Toyota C-HR رکھا گیا ہے۔ ہمارے کے قارئین نے ہونڈا وِزل کی اس ممکنہ مقابل گاڑی کے حوالے سے کافی دلچسپی کا اظہار کیا ۔ پاک ویلز کے سوشل…

جنیوا موٹر شو 2016: لامبورگنی نے برق رفتار سینتِ نیریو ہائپر کار پیش کردی

جنیوا موٹر شو 2016 میں اطالوی کار ساز ادارے لامبورگنی نے 760 بریک ہارس پاور کی حامل سینتِ نیریو (Centenario) ہائپر کار متعارف کروادی ہے۔ یہ ہائپر کار لامبورگنی کے خالق فروشیو لامبورگنی کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر پیش کی گئی۔ خبروں کے مطابق…

پاکستان میں دستیاب 5 بدصورت گاڑیاں

جاپانی گاڑیوں کی درآمد میں اضافے کے بعد ہمیں نت نئے ڈیزائن اور جدید گاڑیاں دیکھنے کا موقع ملا۔ لیکن اب بھی ہماری مارکیٹ میں ایسی گاڑیاں موجود ہیں جنہیں دیکھ کر شدید کوفت ہوتی ہے۔ بدقسمتی سے ان مین زیادہ تر وہ گاڑیاں ہیں جو پاکستان ہی میں…
Join WhatsApp Channel