سُپر چارجڈ ٹویوٹا کرولا آلٹِس؛ TRD کا تیار کردہ ایک ماڈل

آپ میں سے بہت سے لوگ مرسڈیز کے AMG شعبے سے واقف ہوں گے۔ اگر نہیں، تو ہم آپ کو بتائے دیتے ہیں کہ AMG دراصل جرمن ادارے مرسڈیز کا خصوصہ شعبہ ہے جو اپنے ہی ادارے کی تیار کردہ عام گاڑیوں میں ہر ممکن تبدیلیاں کر کے انہیں مزید برق رفتار اور طاقتور…

معروف کار ریلی ڈرائیور کین بلاک جمخانہ 8 کے لیے دبئی پہنچ گئے!

اگر آپ گاڑیوں کا شوق رکھتے ہیں تو پھر کین بلاک (Ken Block) کے بارے میں ضرور جانتے ہوں گے۔اس کے علاوہ آپ نے مشہور جمخانہ ویڈیوز بھی دیکھ رکھی ہوں گی۔ اگر نہیں، تو ہم آپ کو بتائے دیتے ہیں۔ کین بلاک دنیا کے مشہور ریلی کار ڈرائیور ہیں۔ یہ…

مشہور ہیچ بیک ٹویوٹا وِٹز 2016 اب سیڈان طرز پر بھی!

جاپانی کار ساز ادارے ٹویوٹا نے سایون (Scion) برانڈ کو ختم کردیا ہے اور اب تمام سایون گاڑیوں ٹویوٹا ہی کی فہرست میں شامل ہوچکی ہیں۔ اس برانڈ کو پیش کرنے کا مقصد کچھ منفرد، غیر روایتی اور قدرے مختلف گاڑیاں پیش کرنا تھا جس سے جوشیلے نوجوانوں…

پیٹرول کی قیمت 62.77 روپے فی لیٹر مقرر؛ پمپ مالکان نے فروخت بند کردی

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ 29 فروری کو حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 8.48 روپے فی لیٹر کم کیے جانے کے بعد مارچ 2016 میں پیٹرول 62.77 روپے فی لیٹر پر…

استعمال شدہ گاڑی خریدنے کے بعد کرنے کے کام!

ہم استعمال شدہ گاڑی بہت سوچ بچار کے بعد لیتے ہیں۔ ایک نئی گاڑی کے مقابلے میں استعمال شدہ گاڑی کو بھرپور انداز میں چیک کرنا پڑتا ہے جس میں اس کا ایکسٹیریئر، انٹیریئر اور انجن سب شامل ہوتا ہے۔ لیکن پرانی گاڑی خریدنے کے بعد نئے مسائل بھی کھڑے…

ٹویوٹا C-HR: پاکستان میں مشہور ہونڈا وِزل ہائبرڈ کی ممکنہ متبادل

گزشہ دہائی سے کراس اوور گاڑیوں کے رجحان میں کافی تیزی نظر آرہی ہے۔ تقریباً ہر کار ساز ادارہ اپنی گاڑیوں کو اس انداز یں پیش کر رہا ہے۔ پاکستان میں اس کی بہترین مثال ہونڈا وِزل (Honda Vezel) کی صورت میں موجود ہے۔تکنیکی اعتبار سے کراس اوور…

کراچی میں لامبورگینی کاؤنٹیچ کی ہوبہو نقل تیار

کہتے ہیں پاکستان میں ذہین افراد کی کوئی کمی نہیں اور یقین جائیے! بالکل ٹھیک کہتے ہیں۔ ہمارے پاس وسائل ہوں تو انتھک محنت سے ناممکن کو ممکن بنانے کا ہنر ہمیں بخوبی آتا ہے۔ اسی ذہانت و محنت کی جھلک گاڑیوں میں دلچسپی رکھنے والوں میں بھی نظر آتی…

پاک ویلز لاہور آٹو شو 2016 میں بی ایم ڈبلیو i8، نسان GT-R اور لمبورگنی جیسی بے شمار گاڑیاں موجود ہوں…

پاک ویلز پچھلے مسلسل پانچ سالوں سے پاکستان کے چھ بڑے شہروں میں گاڑیوں کا میلہ سجاتا آرہا ہے۔ سال 2011 سے لے کر 2015 تک پاک ویلز نے مجموعی طور پر لاکھوں شائقین کو پاکستان میں موجود سینکڑوں منفرد گاڑیاں دیکھنے کا موقع فراہم کیا۔ پاکستان کی…

پاکستان میں دستیاب 10 بہترین 660cc گاڑیاں

کچھ عرصے سے 660cc گاڑیوں کی شہرت میں اضافہ ہورہا ہے اور لوگ ان Kei کارز میں کافی دلچسپی لیتے نظر آرہے ہیں۔ لیکن یہ بات ہمارے لیے حیرانی کا باعث نہیں ہونی چاہیے۔ چھوٹی گاڑیاں گنجان آباد شہر کی تنگ گلیوں میں سفر کے لیے بہترین رہتی ہیں۔ ان کا…

سوزوکی کلٹس: دنیا بھر میں 14 مختلف ناموں سے پیش کی گئی!

سوزوکی گاڑیوں میں پاکستانیوں کی من پسند سوزوکی کلٹس (Suzuki Cultus) کا دور اب ختم ہوا چاہتا ہے۔ کلٹس لمیٹڈ ایڈیشن کی آمد سے بھی اس بات کی تصدیق ہوچکی ہے کہ اب سوزوکی اپنی مشہور ہیچ بیک کی تیاری بند کرنے جارہا ہے۔ قوی امکان ہے کہ رواں سال کے…
Join WhatsApp Channel