نسان موٹرز: پاکستان میں ناکامی کی وجہ کیا ہے؟

گاڑیوں کے شعبے میں "نسان" ایک معتبر نام سمجھا جاتا ہے۔ بالخصوص بڑے ٹرک کی مارکیٹ میں نسان کو کئی ایک حریف کمپنیوں پر سبقت حاصل رہی ہے۔ دبئی میں تو نسان کی گاڑیاں خاص کر نسان پیٹرول (Nissan Patrol) کافی مقبول ہے۔ 1981 میں گندھارا نسان لمیٹڈ…

ہونڈا CR-V اور اکارڈ بھی سِوک 2016 کی طرز پر بنائی جائے گی

ہونڈا موٹر کمپنی کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر تاکاہیرو ہچیگو نے پریس کانفرنس میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ہونڈا CR-V اور ہونڈا اکارڈ کی نئی جنریشنز ہونڈا سِوک (Honda Civic 2016) کے پلیٹ فارم پر بنائی جائیں گی۔ اس سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ…

کیا آپ جانتے ہیں: ٹائر پر لکھے نمبرز آپ کو کیا بتاتے ہیں؟

ہمارے ملک میں بہت سے ٹائر غیر قانونی طور پر لائے جاتے ہیں۔ اس لیے ان ٹائرز کی قسم اور معیار وغیرہ جانچنا بھی ممکن نہیں رہتا یوں ان کا استعمال انتہائی خطرناک ثابت ہوتا ہے۔ اس کے باوجود لوگوں کو ایسے ٹائر فروخت کردیئے جاتے ہیں جنہیں موسم سرما…

مشہور فٹ بالر ڈیوڈ بیکھم کی بیش قیمت گاڑیاں

آج کے دور میں مشہور شخصیات اپنے مال و دولت کو مہنگی اور پرتعیش گاڑیوں پر خرچ کرنا پسند کرتے ہیں۔ انہی میں سے ایک برطانیہ سے تعلق رکھنے والے فٹ بالر ڈیوڈ بیکھم بھی ہیں۔ ڈیوڈ کا شمار دورِ حاضر کے مہنگے اور مشہور ترین کھلاڑیوں میں کیا جاتا…

ہونڈا سِوک 2016: بائیس لاکھ گاڑیوں کے انجن میں خرابی کی غلط خبر!

سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر ایک خبر کا چرچہ ہے کہ ہونڈا امریکا 22 لاکھ نئی ہونڈا سِوک (Honda Civic 2016) کو واپس منگوا رہا ہے کیوں کہ ان کے انجن میں کسی قسم کی خرابی پائی گئی ہے۔ ہم اپنے قارئین کو بتانا چاہتے ہیں کہ یہ خبر درست نہیں ہے۔ اس…

جیلی GC9: چین میں سال 2016 کی بہترین گاڑی قرار

گزشتہ چند سالوں کے دوران چین میں متعدد معیاری گاڑیاں سامنے آئی ہیں۔ ان گاڑیوں نے نہ صرف مقامی بلکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ ان میں تازہ ترین اضافہ جیلی بورئی GC9 کا ہے جسے بیرون ممالک میں جیلی امگرانڈ GT کے…

پاکستان میں ٹویوٹا کا نیا ریکارڈ؛ 2015 میں 57,000 گاڑیاں فروخت!

پاکستان میں گاڑیوں کا شعبہ طویل عرصے سے ترقی دیکھ رہا ہے جس کا اندازہ تینوں بڑے کار ساز اداروں کی سالانہ رپورٹ سے بھی بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔ سوزوکی، ٹویوٹا اور ہونڈا (Honda) تینوں ہی اداروں کی گاڑیوں کی فروخت پچھلے سالوں کے مقابلے میں 2015…

کوالالمپور، ملائیشیا: موٹرسائیکل اسٹریٹ ریسنگ کو قانونی درجہ ملنے کا امکان

ملائیشیا کی حکومت نے غیر قانونی موٹر سائیکل اسٹریٹ ریسنگ (street racing) کو ختم کرنے کے لیے انتہائی منفرد اور حیرت انگیز فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی طرح ملائیشیا میں بھی نوجوان موٹر سائیکلوں کو دوڑاتے اور ان پر مختلف کرتب دکھاتے نظر آتے ہیں۔…

خیبر پختونخوا میں شاہراہوں کی تعمیر و مرمت: وزیر اعلی نے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کردی!

صوبہ خیبر پختونخوا میں نئی اور کشادہ سڑکوں کی تعمیر اب زیادہ دور نہیں رہی کیوں کہ وزیراعلیٰ پرویز خٹک بذات خود اس منصوبے کے لیے بہت سرگرم نظر آرہے ہیں۔ منصوبے کی بروقت شروعات کو یقینی بنانے کے لیے وزیراعلی نے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کی…

پاک ویلز آٹو شو 2016 کا پہلا میلہ 28 فروری کو لاہور میں سجے گا

زندہ دلان لاہور میں گاڑیوں کے شوق کو بھلا پاک ویلز سے زیادہ کون جانتا ہے! یہی وجہ ہے کہ پاک ویلز نے ہر سال کی طرح اس بار بھی 2016 کا پہلا آٹو شو 28 فروری کو لبرٹی مارکیٹ پارکنگ، لاہور میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا۔ شائقین کے بھرپور اصرار پر…
Join WhatsApp Channel