تھائی لینڈ میں ہونڈا اکارڈ 2016 کا نیا انداز متعارف

پاکستان میں ہونڈا اکارڈ کا شمار پرتعیش اور مہنگی ترین گاڑیوں میں کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ اسے خریدنے کے بارے میں سوچنے کے بجائے آڈی، بی ایم ڈبلیو 3 سیریز، مرسیڈیز C یا E کلاس یا پھر بیرون ممالک سے درآمد کی گئی گاڑیاں جیسے HR-V، ہونڈا…

فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف سندھ پولیس حرکت میں آگئی

سندھ میں نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹ کا اجرا تقریباً دو سال تک تاخیر کا شکار رہا۔ اس کی بنیادی وجہ نمبر پلیٹ کی تیاری کے لیے دیئے گئے ٹینڈر میں مبینہ دھاندلی تھی۔ متعلقہ ادارے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے والے فریق کا کہنا تھا کہ…

گاڑیاں جلانے اور عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کا افسوس ناک رجحان

ایک وقت تھا کہ شہر قائد کو اس کی رنگارنگی اور ملی یکجہتی کی وجہ سے 'منِی پاکستان' کہا جاتا تھا۔ پھر نہ جانے اس شہر کو کس کی نظر لگ گئی۔ قومی وحدت کی جگہ فرقہ واریت نے لے لی۔ لوگوں کے چہروں سے مسکراہٹیں چھین لی گئیں اور اخبارات میں آئے روز…

ہونڈا سِوک 2016 کی ایشیا آمد؛ فلپائن میں بُکنگ کا آغاز ہوگیا

پاکستان میں نئی ہونڈا سِوک (Honda Civic 2016) کا شدت سے انتظار کیا جارہا ہے۔ نئی سِوک کو گزشتہ سال امریکا کے شمالی علاقوں ریاستہائے متحدہ امریکا اور کینیڈا میں پیش کیا جاچکا ہے۔ ہمارے ساتھی بلاگر فضل وہاب کو یہ موقع ملا کہ وہ نئی سِوک کو…

کم و بیش 5 لاکھ روپے میں دستیاب بہترین گاڑیوں کی فہرست

میں نے 2001 میں اپنی پہلی گاڑی خریدی۔ یہ سوزوکی مہران کا 1992 ماڈل تھا۔ اس کو خریدتے ہوئے میرے ذہن میں اور بھی بہت سی مہنگی گاڑیاں تھیں لیکن میں نے پیسے جمع کرنے میں مزید وقت ضائع کرنا مناسب نہ سمجھا۔ یقین جانیئے! اپنی موٹر سائیکل اور گاڑی…

موسم گرما کا استقبال: ٹویوٹا پرایوس سبز لیمو کے رنگ میں دستیاب!

سردیوں کا موسم اختتام پذیر ہونے کو ہے اور اب سورج کی بڑھتی ہوئی تپش بتا رہی ہے کہ جناب! موسم گرما آیا چاہتا ہے۔ پاکستان میں گزشتہ سال سورج نے جو قہر برسایا، اسے سوچ کر ہی رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ اس شدت کی گرمی پڑی کہ متعدد لوگ اپنی جان تک…

پانچویں جنریشن ہونڈا سِٹی کے 7 سال؛ پاکستانی صارفین نئی سٹی کے منتظر!

نومبر 1992 میں ہونڈا موٹر کمپنی لمیٹڈ جاپان اور ایٹلس گروپ آف کمپنیز پاکستان کے اشتراک سے ہونڈا ایٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ کا قیام عمل میں آیا۔ جبکہ ہونڈا ایٹلس کی پہلی گاڑی مئی 1994 میں سامنے آئی۔ تب پاکستان کے دیگر کار ساز اداروں کے مقابلے…

گاڑیوں کی طرح اب کرسیاں بھی از خود ‘پارک’ ہوں گی!

اگر کوئی آپ کو چلتی پھرتی کرسیاں دکھائے جو خود بخود ترتیب بناتی ہیں تو اسے کسی جن یا بھوت کی کارستانی یا جادو ٹونے کا اثر مت خیال کیجیے گا کیوں کہ یہ جدید کرسیاں نسان کی تیار کردہ ٹیکنالوجی کی حامل ہے۔ میٹنگ کے بعد، دفتر میں ملازموں کی چھٹی…

ٹویوٹا اور ڈائی ہاٹسو کی مشترکہ کاوش “ٹویوٹا پاسو” سے متعلق اہم معلومات

سال 2004 میں جاپانی کار ساز ادارے ٹویوٹا نے ڈائی ہاٹسو موٹرز نے مشترکہ طور پر پانچ دروازوں والی چھوٹی ہیچ بیک متعارف کروائی جسے پاسو (Toyota Passo) کا نام دیا گیا۔ پاکستان میں یہ گاڑی ٹویوٹا انڈس موٹرز نے تو پیش کی نہیں، اس لیے صارفین کو…

پاکستان میں دستیاب 2 دروازوں والی منفرد، دلکش اور کم قیمت گاڑیاں

ہمارے ملک میں دو دروازوں والی گاڑیوں کو زیادہ شہرت حاصل نہیں ہوئی لیکن بہت سے گاڑیوں کے شوقین افراد ایسے بھی ہیں جو اس طرز کی گاڑیوں پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ سستی گاڑیاں رکھنے کے خواہشمند افراد بھی دو دروازوں والی گاڑی میں دلچسپی…
Join WhatsApp Channel