چولستان جیپ ریلی 2016: صاحبزادہ سلطان کی جیت؛ نادر مگسی ٹائٹل کا دفاع نہ کرسکے

بہاولپور میں جاری گیارہویں چولستان چیپ ریلی 2016 جھنگ سے تعلق رکھنے والے صاحبزادہ سلطان کی کامیابی کے ساتھ اختتام پزیر ہوئی۔ یہ ریلی ہر سال پنجاب کے شہر بہاولپور کے نزدیک موجود چولستان کے علاقے میں ہوتی ہے۔ اس ریلی کا اہتمام پنجاب میں…

نئی آٹو پالیسی کا فوری اعلان ناگزیر ہے: میاں ہمایوں پرویز

پاکستان کی آٹو پالیسی تین سے تعطل کا شکار ہے۔ متعلقہ ادارے بارہا حکومت سے اس کے اجرا کی سفارش کرتے آرہے ہیں تاہم انہیں اب تک کامیابی نصیب نہیں ہوسکی۔ اس حوالے سے آخری بار وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار غلام مرتضی خان جتوئی نے گزشتہ سال…

ہونڈا سِٹی اور سوزوکی سوِفٹ البیرک ٹیکسی کے طور پر استعمال ہوں گی

ترکی سے تعلق رکھنے والا ادارہ البیرک (Albayrak) زندہ دلان لاہور کے لیے ٹیکسی سروس شروع کرنے جا رہا ہے۔ اس کے لیے انہوں نے 100 گاڑیوں کا قافلہ تیار کیا ہے جن میں متعدد مہنگی گاڑیاں بھی شامل ہیں۔ البیرک کے نام سے منسوب اس A-Taxi کا باضابطہ…

نئی اسپورٹس بائیک یاماہا R25 کی پاکستان آمد کا امکان

نئی یاماہا 125 کی آمد پاکستان میں موٹر سائیکل کے شعبے میں تازہ ہوا کا جھونکا تھی۔ یاماہا جاپان کا قابل اعتبار نام اور Yamaha YBR 125 کے منفرد ڈیزائن نے کئی لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ پہلی بائیک کی کامیابی کے بعد یاماہا نے YBR125G متعارف…

لاہور کے بعد اب موٹروے پر بھی جدید ای-چالان کا اجرا شروع

موٹرے وے پولیس کی جانب سے نئے اور جدید نظام اپنانے کے سلسلے میں ای-ٹکٹنگ کا استعمال شروع کردیا گیا ہے۔ اس نظام کو چند روز پہلے ہی لاگو کیا گیا ہے اور اب تک موٹروے پولیس ایک لاکھ سے زائد ای-چالان جاری کرچکی ہے۔ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ…

ووکس ویگن کی 4 گاڑیاں جو پاکستان میں دستیاب ہونی چاہئیں!

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں مسلسل اضافہ ظاہر کرتا ہے کہ عام افراد کے ساتھ ملک کی مجموعی معاشی صورتحال بھی بہتر ہورہی ہے۔ مگر افسوس کی بات ہے کہ پاکستان میں گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی مانگ کے باوجود موجودہ کار ساز ادارے نئی گاڑیوں کی پیش کش سے…

رواں مالی سال کے سات ماہ میں ایک لاکھ سے زائد گاڑیاں فروخت

پاکستان میں تیار ہونے والی نئی گاڑیوں کی فروخت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ رواں مالی سال 2015-16 کے ابتدائی سات ماہ (جولائی 2015 تا جنوری 2016) کے دوران فروخت ہونے والی گاڑیوں کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ پچھلے مالی سال 2014-15…

ہونڈا وِزل RS: پاکستانیوں کی پسندیدہ وِزل ہائبرڈ کا جدید انداز

یوں تو جاپان سے بہت سی استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کی جارہی ہیں لیکن پاکستان میں جن ہائبرڈ گاڑیوں نے بے پناہ مقبولیت حاصل کی ان میں ہونڈا وِزل کا بھی شمار کیا جاتا ہے۔ یہ ہائبرڈ گاڑی طویل عرصے سے فروخت ہورہی ہے اور اسے اب بھی بہت پسندیدگی کے…

کراچی میں “نئے” مگر “نامکمل” پُل پر دراڑیں پڑگئیں!

کراچی کے شہری تو ملیر 15 کے پُل سے بخوبی واقف ہیں لیکن اگر آپ کسی دوسرے شہر میں رہتے ہیں تو آپ کو اس پُل کی اہمیت بتاتے ہیں۔ شہرِقائد کے گنجان ترین علاقوں میں سے ایک ملیر بھی ہے اور یہاں عرصہ دو سال سے ایک پُل تعمیر کیا جارہا ہے جس کا مقصد…

گاڑیوں اور موٹر سائیکل کا دھواں چہرے کو نقصان پہنچا سکتا ہے

گاڑیوں کی درآمدات میں ہوشربا اضافہ ہو رہا ہے، نئی موٹر سائیکلیں دھڑا دھڑ فروخت ہو رہی ہیں، گاڑیوں کی خرید میں بھی خوب تیزی آ رہی ہے۔ ایسی خبریں سب ہی کو بہت اچھی لگتی ہیں اور آخر کیوں نہ لگیں؟ یہ عوام کی انفرادی اور ملک کی مجموعی معاشی صورت…
Join WhatsApp Channel