گاڑیوں کی درآمد میں 30 فیصد اضافہ؛ مقامی سرمایہ کاری کے مستقبل پر سوالیہ نشان!

سال 2015 کے دوران گاڑیوں ی درآمد میں زبردست اضافہ دیکھا گیا۔ جنوری تا دسمبر کُل 41,257 گاڑیاں پاکستان منگوائی گئیں۔ ان میں سے بڑی تعداد 34,765 مسافر گاڑیوں کی رہی جن میں 25 ہزار چھوٹی گاڑیاں، 4,036 ایس یو ویز اور 2,456 ہلکی و کاروباری…

پڑوسی ممالک کے برعکس پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں زیادہ کیوں؟

پاکستان میں تیار ہونے والی گاڑیاں حفاظتی سہولیات، بناوٹ کے معیار غرض کہ کئی حوالوں سے دنیا کے دیگر ممالک سے بہت پیچھے ہیں۔ شعبے میں صرف تین اداروں کی اجارہ داری اور ان کی محدود گاڑیاں کسی بھی ملک میں دستیاب گاڑیوں سے کم ہیں۔ صرف یہی نہیں،…

پاک ویلز پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی 10 گاڑیاں

پاک ویلز اس وقت گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی لین دین کا سب سے بڑا آن لائن پورٹل ہے۔ یہ ہم اپنے منہ میاں مٹھو نہیں بن رہے بلکہ شعبے سے متعلق افراد اور دلچسپی کے حامل لوگوں نے اس بات کو تسلیم کیا ہے۔ کچھ صارفین یہاں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی…

چولستان جیپ ریلی کا 12 فروری سے آغاز؛ خواتین ڈرائیورز بھی حصہ لیں گی

ترکی سے تعلق رکھنے والی بورجو چیتنکیا شاید واحد خاتون ہیں کہ جنہوں نے پاکستان میں ہونے والی جھل مگسی ریلی میں حصہ لیا تھا۔ لیکن اب یہ موقع بہت سے خواتین کو میسر آرہا ہے کیوں کہ آئندہ ماہ سے شروع ہونے والی چولستان ریلی میں خواتین ڈرائیورز…

کم عمری میں ڈرائیونگ؛ تعلیم یافتہ افراد کی جانب سے قانون شکنی کی افسوسناک مثال

ملکی مسائل اور شہریوں کو ہونے والی اکثر پریشانی کا تمام تر ملبہ حکومت،سرکاری محکموں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر ڈال دیا جاتا ہے۔ کہیں ٹریفک بدنظمی کا شکار ہو یا کہیں گٹر کھلے ہوں ہم صرف تنقید برائے تنقید ہی کرتے ہیں۔کبھی یہ سوچنے…

گاڑیوں کے مشہور رنگ؛ ماضی کی خوبصورتی آج ماند پڑ چکی ہے!

آج پاکستان میں تیار و فروخت کی جانے والی گاڑیوں کو انگلیوں پر گنا جاسکتا ہے۔ اگر جاپان سے درآمد کی گئی گاڑیوں اور نسان، مٹسوبشی اور کیا موٹرز کی استعمال شدہ گاڑیوں کو الگ رکھ دیا جائے تو کہانی سِٹی، سِوک اور کورولا کے گرد ہی گھومتی رہے گی۔…

استعمال شدہ سیڈان لینا چاہتے ہیں؟ گزشتہ دہائی کی بہترین گاڑیوں میں سے منتخب کیجیے

کئی مضامین میں اس حوالے سے کافی بار لکھا جا چکا ہے کہ متعدد یورپی کار ساز اداروں بشمول ووکس ویگن، رینالٹ اور فیات پاکستان میں گاڑیاں متعارف کروانے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ یہ بات نہ صرف عام پاکستانی کے لیے خوش آئند ہے بلکہ پاکستان کی معیشت کے…

ٹویوٹا پھر بازی لے گیا؛ 2015 میں گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت

جاپانی کار ساز ادارے ٹویوٹا موٹر کارپوریشن نے گزشتہ سال 2015 میں 1 کروڑ 1 لاکھ (10,151,000) سے زائد گاڑیاں فروخت کرنے کا سنگ میل عبور کیا اور یوں دنیا میں سب سے زیادہ گاڑیاں فروخت کرنے والا ادارے کا اعزاز اپنے نام کیا۔ یہ مسلسل چوتھا موقع…

تھائی لینڈ میں ٹویوٹا کرولا آلٹِس کا جدید انداز متعارف؛ ESport میں بھی منفرد خصوصیات شامل

دنیا بھر کو طویل عرصے سے اپنے سحر میں مبتلا رکھنے والی ٹویوٹا کرولا کو تھائی لینڈ میں کئی قابل ذکر تبدیلیوں کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ ان میں ایئر کینڈیشن کا نیا نظام، خود کار سائڈ مررز اور پچھلی نشستوں کو بہتر بنانے کے علاوہ کئی جدید…

ٹویوٹا پرایوس میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے اہم معلومات!

ٹویوٹا گاڑیاں طویل عرصے سے پاکستانیوں کے دلوں پر راج کر رہی ہیں۔ چاہے تو ملک میں تیار ہونے والی گاڑیوں کے اعداد و شمار دیکھ لیں یا چاہیں تو درآمد شدہ گاڑیوں کے حسابات دیکھ لیں آپ کو ٹویوٹا کی گاڑیاں ہی سرفہرست نظر آئیں گی۔ ٹویوٹا کے عاشق…
Join WhatsApp Channel