براؤزنگ ٹیگ

بھارت

موٹروے پر ٹریفک حادثہ؛ درجنوں گاڑیوں کا تصادم

آج صبح موٹروے پر پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے میں درجنوں گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں۔ سکھیکی کے نزدیک شدید دھند کے باعث ہونے والے حادثے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ مزید تفصیلات آنے سے پہلے یہ اندازہ لگانا بھی مشکل ہے کہ…

گاڑیوں کی فروخت: پاکستان اور بھارت میں زمین آسمان کا فرق ہے!

ہم اکثر و بیشتر پاکستان میں گاڑیوں کے شعبے کی ترقی سے متعلق بات کرتے ہی رہتے ہیں کہ کس طرح پاکستان میں گاڑیوں اور موٹر سائیکل کی فروخت میں اضافہ ہورہا ہے اور کس طرح نئے ادارے اس شعبے میں شامل ہورہے ہیں یا ہونے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ لیکن…

ٹیسلا ماڈل 3 کی بھارت آمد کی تصدیق؛ قیمت کا بھی اعلان کردیا گیا

برقی گاڑیوں میں ٹیسلا اور ایپل کو روایتی حریف سمجھا جاتا ہے۔ لیکن یہ بات بھی درست ہے کہ ایپل اب تک آئی فون اور آئی پیڈ بنانے والے ادارے کے طور پر ہی خود کو منوا سکا ہے۔ دوسری طرف ٹیسلا بہت تیزی سے برقی گاڑیوں کی تیاری و فروخت ممکن بنانے کے…

بھارت میں تیار ہونے والی سوزوکی بلینو جاپان میں پیش کردی گئی

گذشتہ دنوں خبریں سامنے آئیں کہ پڑوسی ملک بھارت نئی سوزوکی بلینو (Suzuki Baleno) کو جاپان سمیت 100 ممالک میں برآمد کرے گا۔ اس کی شروعات آج سوزوکی کے آبائی وطن جاپان سے ہوچکی ہے کہ جہاں بھارت میں تیار شدہ سوزوکی بلینو کو 2 مختلف انجن کے ساتھ…

ہونڈا نیوی: بھارت میں تیار ہونے والی پہلی ہونڈا موٹر سائیکل متعارف

ایشیا کے سب سے بڑے آٹو ایکسپو 2016 میں ہونڈا CD110 ڈریم پیش کرنے کے بعد جاپانی موٹر سائیکل ساز ادارے نے ایک غیر روایتی اور دلچسپ موٹر سائیکل سے پردہ اٹھایا ہے۔ ہونڈا موٹرسائیکل اور اسکوٹر انڈیا نے اپنی تازہ ترین پیش کش کو ہونڈا نیوی کا نام…

آٹو ایکسپو 2016: ہونڈا CD110 ڈریم ڈیلکس کی آمد!

بھارت میں جاری ایشیا کی سب سے بڑی آٹو ایکسپو 2016 میں نت نئی گاڑیوں کے ساتھ جدید موٹر سائیکلوں کی نقاب کشائی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اس سلسلے میں تازہ اضافہ معروف جاپانی موٹر سائیکل ساز ادارے ہونڈا (Honda) کی جانب سے CD110 ڈریم ڈیلکس کی پیش…

سوزوکی بلینو 2016:بھارت میں شاندار کامیابی کا سلسلہ جاری!

پاکستان میں ایک عام تاثر پایا جاتا ہے کہ پاک سوزوکی نئی گاڑیاں 'شکست کے خوف' سے متعارف نہیں کرواتی۔ اگر یہ بات اب سے کئی برس پہلے کہی جاتی تو ہم تسلیم کرلیتے لیکن آج صورتحال یکسر مختلف ہے۔ جاپان سے درآمد ہونے والی گاڑیوں کی تعداد دیکھ کر ہی…

مہندرَ KUV100: بھارت کی پہلی SUV فروخت کے لیے پیش کردی گئی

ایک ایسے وقت میں کہ جب پاکستان کی آٹو پالیسی جاپانی اور یورپی اداروں کی رسہ کشی کا شکار ہوچکی ہے اور پاکستان کی اپنی تیار کردہ گاڑی کا خواب بکھرتا ہوا نظر آرہا ہے، بھارت میں مقامی سطح پر گاڑیوں کی تیاری میں نئے سنگ میل عبور کیے جارہے…