براؤزنگ ٹیگ

سوزوکی مہران

نئی آلٹو میں 800cc مہران ہی کا انجن شامل ہوگا

امید کی جا رہی ہے کہ پاکستان میں تیار اور فروخت ہونے والی سب سے قدیم اور تاریخی گاڑی سوزوکی مہران بالآخر 30 سالہ تک قوم کو اپنی شاندار خدمات پیش کرنے کے بعد جلد رخصت ہونے والی ہے۔ ممکن ہے کہ اس کی جگہ ہمیں نئی آلٹو دیکھنے کو ملے تاہم اب…

7 لاکھ میں دستیاب 7 گاڑیاں

پاکستان میں نئی گاڑی سستی نہیں۔ بلکہ کئی مرتبہ تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ بہتر معیار کی استعمال شدہ گاڑی کی قیمت بھی نئی مگر غیر معیاری گاڑی کے برابر ہی ہوتی ہے۔ لیکن قسمت اچھی ہو تو آپ کو کم بجٹ کے باوجود اچھی گاڑی مل سکتی ہے۔ ایسی ہی چند…

2018 میں متوقع نئی گاڑیاں

گاڑیوں کے شوقین افراد اور مقامی گاڑیوں کے شعبے کے لیے آئندہ سال 2018ء بہت زیادہ خوشگوار رہنے کی امید ہے۔ اور کیوں نہ ہو، ایک طرف گاڑیاں بنانے والے کئی بین الاقوامی ادارے پاکستان کا رخ کر رہے ہیں تو دوسری جانب موجودہ کار ساز ادارے بھی اپنے…

سوزوکی مہران کے 5 دائمی مسائل

گاڑی کیسے چلاتے ہیں؟ یہ مجھے سوزوکی مہران نے سکھایا۔ سال 2012ء میں جب میں نے انٹر کا امتحان پاس کرلیا تو میرے انکل نے مجھے اپنی مہران میں گاڑی چلانا سکھائی۔ چونکہ مجھے یونیورسٹی میں داخلے کے لیے اکثر گاؤں سے لاہور آنا جانا پڑتا تھا، اس لیے…

پاکستان میں سوزوکی مہران کیوں مشہور ہے؟

پاکستان میں سوزوکی مہران کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ موجودہ نسل اسے بچپن سے دیکھتی ہوئی آرہی ہے اور ایسا محسوس ہوتا کہ یہ سلسلہ بچپن سے پچپن تک یا شاید اس کے بھی بعد جاری رہے گا۔ سوزوکی مہران کا انداز متروک ہوچکا، بنیادی سہولیات اس میں…

ہونڈا سوک کی قیمت میں دستیاب ہائبرڈ گاڑیاں

گزشتہ دو دہائیوں سے ہونڈا سِوک نے پاکستان میں اچھی ساکھ بنا رکھی ہے۔ اس کی ایک مثال ہونڈا سِوک کی دسویں جنریشن کو موصول ہونے والے زبردست رد عمل سے حاصل کی جاسکتی ہے جسے اسپورٹی اور جذباتی انداز کے علاوہ جدید سہولیات کے باعث بہت زیادہ پسند…

کیا سوزوکی مہران میں مینوئل کی جگہ آٹومیٹک گیئر لگانا ممکن ہے؟

اگر یہ پوچھا جائے کہ مینوئل گیئر باکس کی حامل گاڑی کو آٹومیٹک ٹرانسمیشن پر منتقل کیا جاسکتا ہے؟ تو اس کا مختصر جواب ہوگا: جی ہاں۔ البتہ یہ بات گاڑی کی تیاری اور ماڈل پر منحصر ہے کہ اس کام میں آپ کو کتنا وقت اور سرمایہ درکار ہوسکتا ہے۔ پچھلے…

سوزوکی گاڑیوں کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان

گزشتہ مالی سال ہونے والے منافع میں قابل ذکر کمی کے بعد پاک سوزوکی نے اگست 2016 کے دوران اپنی تیار کردہ گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا جس کے بعد سوزوکی مہران کی قیمت 6,50,000 روپے جبکہ سوزوکی سوِفٹ کی قیمت 15,11,000 روپے تک جا پہنچی۔ اس کے…

سوزوکی مہران کے مستقبل سے متعلق پاک سوزوکی کا اہم بیان

پاک سوزوکی نے کئی سالوں بعد اب سے چند روز قبل ہی پاکستان میں ایک نئی گاڑی "سوزوکی ویتارا" متعارف کروائی ہے۔ دیگر ممالک میں خود کو منوانے والی کراس اُووَر سوزوکی ویتارا کے دو ماڈلز GL+ اور GLXپیش کیے ہیں۔ ویتارا GL+ کی قیمت 34,90,000 رکھی…

جڑواں سوزوکی آلٹو (مہران) کی مزید تصاویر

چند روز قبل ہم نے قارئین کو جڑواں سوزوکی آلٹو المعروف مہران سے متعلق بتایا تھا جسے بہت سے لوگوں نے حقیقت سمجھا جبکہ کچھ لوگوں کی رائے یہ بھی رہی کہ اس گاڑی کا کوئی وجود نہیں اور تصاویر جعلی ہیں۔ اس ضمن میں ہم نے جڑواں آلٹو کی تصاویر فراہم…

سال 2016 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی 5 پاکستانی گاڑیاں

سال 2016 اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے اور پاک ویلز کی کوشش ہے کہ گاڑیوں کے شعبے میں خوش آئند تبدیلیوں کے اس سال کو شایان شان انداز سے رخصت کیا جائے۔ اس سال پاکستان میں گاڑیوں کے شعبے نے کئی اہم مراحل طے کیے۔ نہ صرف یہ کہ آئندہ پانچ سالوں…

جڑواں سوزوکی آلٹو المعروف مہران کی حقیقت

اگر آپ نے شیخ حماد بن حمدان النھیان کا نام سن رکھا ہے تو یہ بھی جانتے ہوں گے کہ ان کا شمار گاڑیوں کے شوقین مالدار ترین شخصیات میں کیا جاتا ہے۔ شیخ حماد کا عجائب خانہ ایسی منفرد اور ناقابل یقین گاڑیوں سے بھرا ہوا ہے کہ جنہیں عام شخص کے تصور…

نئی سوزوکی مہران کی قیمت میں دستیاب 10 استعمال شدہ گاڑیاں

اگر آپ گاڑی لینے کے خواہشمند ہیں اور بجٹ لگ بھگ ساڑھے 7 لاکھ روپے ہے تو اکثر دوست اور احباب آپ کو بالکل نئی سوزوکی مہران VXR لینے کا مشورہ دیں گے۔ تمام ٹیکسز اور دیگر اضافی اخراجات کے بعد بھی آپ کو نئی مہران 7,30,000 روپے میں مل جائے گی۔…

پاک سوزوکی مہران بمقابلہ ماروتی آلٹو 800 – قیمت، خصوصیات اور اعداد و شمار کا جائزہ

پاکستان میں دستیاب سستی ترین نئی گاڑی سوزوکی مہران ہے۔ 1980 کی دہائی سے پیش کی جانے والی سوزوکی مہران دراصل سوزوکی آلٹو کی دوسری جنریشن ہے۔ سوزوکی مہران کا سب سے سادہ ماڈل یعنی VX آج بھی بغیر ایئرکنڈیشننگ، ایئر بیگز اور دیگر بنیادی سہولیات…

پاکستان میں تیار شدہ گاڑیوں کی تازہ قیمتیں (اکتوبر 2016)

گاڑی خریدنے کی نیت سے کسی بھی شوروم میں داخل ہونے سے پہلے ضروری ہے کہ آپ کو گاڑیوں کی قیمت بتانے کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاحات کا مطلب معلوم ہو۔ یہ بات ذہن نشین کرلیں کہ گاڑی کی قیمتیں تین طرح سے بتائی جاتی ہیں۔ اول Ex-Factory، دوئم…