براؤزنگ ٹیگ

سی این جی

سی این جی کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار اسٹیشن مالکان کو حاصل

حکومت نے سی این جی گیس کی قیمتیں متعین کرنے کا اختیار اسٹیشن مالکان کو دینے کا اعلان کردیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ملک بھر میں 25 لاکھ سے زائد گاڑیاں سی این جی گیس استعمال کر رہی ہیں اور اب سے یہ سی این جی پمپ مالکان کے رحم و کرم پر ہوں گی۔…

اوگرا کے ساتھ تنازعہ؛ CNG اسٹیشنز کا غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان

سی این جی اسٹیشن مالکان کی انجمن 'آل-پاکستان CNG ایسوسی ایشن' نے سندھ میں غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ اس اعلان کے بعد کراچی سمیت صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند کردیئے گئے ہیں۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ فیصلہ…

CNG اسٹیشنز پر اضافی رقم کی وصولی اور ہماری لاپرواہی

آپ ایک CNG اسٹیشن پر سلینڈر بھروانے کے لیے موجود ہیں۔ آپ کی خواہش کے عین مطابق سلینڈر بھرا جاتا ہے جس کے 447.15 روپے بنتے ہیں۔ لیکن CNG پمپ کا خزانچی آپ سے 450 روپے لیتا ہے۔ آپ چونکہ بڑی سی گاڑی میں ہیں اس لیے اپنے ہی ڈھائی روپے طلب کرنے…

ایک CNG اسٹیشن کے قیام پر 4 کروڑ امریکی ڈالر بہا دیئے

کیا آپ نے کبھی ایسے پیٹرول یا گیس اسٹیشن سے متعلق پڑھا ہے جس کے قیام پر کروڑوں ڈالر خرچ کیے گئے ہوں؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپ کو دنیا کے مہنگی ترین سی این جی اسٹیشن سے متعلق بتاتے ہیں جس پر امریکہ نے 4 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم لگائی ہے۔…