براؤزنگ ٹیگ

چالان

لاہور ٹریفک پولیس نے ای-چالان بمع تصویری ثبوت جاری کرنا شروع کردیئے

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جاری کیے جانے والے ای-چالان میں تصویری ثبوت بھی فراہم کیے جارہے ہیں۔ ای-چلان کا جدید نظام دو سرکاری اداروں پنجاب سیف سٹی اتھارٹی (PSCA) اور پنجاب پولیس انٹیگریٹڈ کمانڈ،…

رواں مالی سال لاہور میں 18 لاکھ چالان کیے گئے؛ اسلام آباد میں 636 وی آئی پی گاڑیاں دھرلی گئیں

مالی سال 2015-16 کے دوران پاکستان کے دوسرے بڑے شہر اور صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں 18 لاکھ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے خلاف چالان کیئے گئے جن کی مجموعی مالیت 68 کروڑ روپے بنتی ہے۔ اس دوران 1600 ڈرائیوروں کے خلاف ٹریفک قوانین کی سنگین…

صوتی و فضائی آلودگی کے خلاف مہم؛ لاہور میں 60 گاڑیوں پر جرمانہ

شور شرابہ کرنے والی گاڑیوں کو کوئی پسند نہیں کرتا چہ جائیکہ وہ فراری V8 یا کوئی اور اسپورٹس کار نہ ہوا۔ لیکن عام شہروں میں اسپورٹس کار کو بھی ایک خاص حد تک گرجنے کی اجازت ہے جس سے تجاوز گاڑی اور اس کے مالک کو قانون کی گرفت میں پہنچا سکتا…