براؤزنگ ٹیگ

lucky motors

پیجو 2008 کی بکنگ کا آغاز کر دیا گیا

پیجو 2008 کی قیمت اور دیگر فیچرز و خصوصیات سامنے لانے کے بعد کی کمپنی نے گاڑی کی بکنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس ایس یو وی بی سیگمنٹ کراس اوور کی بکنگ شروع کر دی گئی ہے۔ لکی موٹرز نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر خریداروں سے…

پیجو 2008 کے لانچ کی متوقع تاریخ

گزشتہ ہفتے ہم نے پاکستان میں پیجو  2008 کے پہلے مقامی طور پر تیار کردہ یونٹ سے متعلقہ خبریں شیئر کیں تھیں جو کہ پاکستان میں کراس اوور SUV سے محبت کرنے والوں کے لیے اچھی خبریں تھیں۔ پیجو پاکستان لکی موٹرز کے تعاون سے مقامی مارکیٹ میں آ رہا…

پیجو 2008 کا پہلا مقامی طور پر تیار کردہ یونٹ آگیا

کراس اوور ایس یو ویز کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ پیجو 2008 کا پہلا مقامی طور پر تیار کردہ یونٹ آگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں مقامی سطح پر تیار کردہ پہلی پیجو 2008 کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس سے قبل کمپنی نے گاڑی…

انڈسٹری اینڈ پروڈکشن کمیٹی کی “آن منی” پر بات کرنے کے لیے آٹو کمپنیز سے ملاقات

آن منی کلچر کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے حکام کو مسئلے کی جڑ تک پہنچنا ہوگا اور ان کو ایسا ہی کرنا ہوگا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے چار رکنی وفد نے منگل کو لکی موٹر کارپوریشن (LMC) اور انڈس موٹر کمپنی (IMC) کا دورہ کیا…

پیجو 5008 کے فیچر و دیگر خصوصیات

پیجو 5008 کا شمار ان SUVs میں ہوتا ہے جو جلد پاکستان میں لانچ ہونے والی ہیں۔ واضح رہے کہ یہ فیس لفٹ 2020 کے فیچر اور خصوصیات ہیں جو لکی موٹرز پاکستان میں لانچ کرنے والی ہے۔ پیمائش پیجو 5008 کی لمبائی 4640 ملی میٹر، چوڑائی 1840 ملی میٹر،…

پیجو3008 کے فیچر و دیگر خصوصیات

جیسا کہ ہم آپ کو پہلے بتا چکے ہیں کہ لکی موٹرز کی جانب سے پیجو 3008 کے ٹیسٹ یونٹ امپورٹ کیے گئے ہیں اور اب کمپنی نے پاکستان میں اپنی آفیشل ویب سائٹ بھی لانچ کر دی ہے۔ جس سے یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ آئندہ ماہ یہ گاڑی بھی لانچ کر دی جائے گی۔…

لکی موٹرز نے ‘پیجو برانڈ’ آفیشلی طور پر لانچ کر دیا

لکی موٹرز نے فرانسیسی برانڈ پیجو کیساتھ آفیشل پارٹنرشپ کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ مارکیٹ پیجو کی پہچان بنانے کیلئے کمپنی میں آفیشل ویب سائیٹ اور سوشل میڈیا پیجز بھی لانچ کر دئیے ہیں۔ پیجو کو پاکستان میں لانے سے متعلقہ لکی موٹرز پاکستان کا…

پیجو 3008 اور 5008 بھی ٹیسٹنگ کیلئے پاکستان پہنچ گئیں

پاکستان میں پہلی فرنچ کار پیجو 2008 کی لانچنگ قریب ہے جو کہ انتہائی اہم ہوگی لیکن اس سے بھی بڑی خبریہ ہے کہ پاکستان میں مزید دو پیجو ایس یو ویز ٹیسٹنگ کیلئے پہنچ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق لکی موٹرز نے پیجو 3008 اور پیجو 5008 کے CBU یونٹس…

پیجو 2008 کے فیچرز اور دیگر خصوصیات

لکی موٹرز کی جانب سے پیجو 2008 کو لوکل کار مارکیٹ میں جلد لانچ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق یہ کراس اوور ایس یو وی آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان میں لانچ کر دی جائے گی جس کے فیچرز ذیل میں بیان کیے گئے ہیں۔ پیمائش پیجو 2008 کی لمبائی 4158 ملی…

لکی موٹرز پاکستان میں “پہلی فرنچ کار” لے آیا

جاپانی، چینی اور کورین گاڑیوں کے بعد پاکستان اب ملک میں پہلی فرنچ کار کو باضابطہ طور پر خوش آمدید کہہ رہا ہے۔ لکی موٹرز نے پاکستان میں یورپین کراس اوور SUV پوژو 2008 درآمد کی ہے۔ ہمیں بہت زیادہ فرنچ تو نہیں آتی، لیکن بونژو، پوژو! خبروں…