براؤزنگ ٹیگ

Mitsubishi

سوزوکی موٹرز نے اپنے ہی سربراہ کو بے دخل کرنے کا فیصلہ کرلیا

گزشتہ ماہ سوزوکی موٹر جاپان نے گاڑیوں کی جانچ میں قانونی طریقہ کار اختیار نہ کرنے کا اعتراف کیا تھا جس کے بعد جاپانی ادارہ شدید مشکلات کا شکار نظر آرہا ہے۔ سوزوکی نے اعترافی بیان میں تسلیم کیا تھا کہ جاپان میں تیار شدہ چند گاڑیوں کی جانچ…

نسان نے مٹسوبشی موٹرز کو خرید لیا؛ مٹسوبشی کے 40 فیصد حصص نسان کے نام!

جاپانی کار ساز ادارے نسان نے ہم وطن کمپنی مٹسوبشی موٹرز میں 2.2 ارب ڈالر مالیت کے مزید حصص خرید لیے ہیں۔ اس طرح مٹسوبشی موٹرز میں نسان کے حصص کی تعداد 40 فیصد ہوچکی ہے جو مٹسوبشی ہیوی انڈسٹریز (MHI) کے 20 فصد حصص سے دو گنا زیادہ ہوچکی ہے۔…

مٹسوبشی ہائبرڈ SUV کی نئی فہرست پیش کرے گا

گاڑیوں کے شوقین افراد میں SUV کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے تمام کار ساز اداروں کی خواہش ہے کہ وہ اس طرز کی جدید اور بہترین گاڑیاں پیش کر کے زیادہ سے زیادہ افراد کو اپنی طرف متوجہ کرسکیں۔ بینٹلے، رولز رائس اور یہاں تک کہ لمبورگنی…