براؤزنگ زمرہ

تجاویز و مشورے

ٹرکوں پر لگے انڈر رائیڈ گارڈز، زندگی کی ایک علامت

چند روز قبل ایک خوفناک حادثے کے متعدد ویڈیو کلپس وائرل ہوئے۔ یہ ویڈیوز کِیا سپورٹیج اور ایک ڈمپ ٹرک کے حادثے کے بارے میں تھیں۔ جن میں دیکھا جا سکتا تھا کہ کیسے ایک تیز رفتار کِیا سپورٹیج ڈمپ ٹرک کیساتھ پیچھے سے ٹکراتی ہے۔ جس کے نتیجے میں…

گاڑی میں آگ لگنے کی وجوہات اور ان کا حل

حال ہی میں پاکستان میں گاڑیوں میں آگ بھڑکنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور اہم ترین بات یہ ہے کہ یہ گاڑیاں کسی ایک کمپنی کی نہیں ہیں بلکہ ان میں رینج روور، ہنڈا بی آر وی اور حتی کہ مرسیڈیز ایس کلاس بھی شامل ہیں۔  یہی وجہ ہے لوگ گاڑیوں میں…

کاروں میں آگ بھڑکنے کے واقعات ،آپ اپنی کو کیسے بچا سکتے ہیں؟

گزشتہ ہفتے ہم نے پاکستان سے کے مختلف شہروں میں کاروں میں بھڑکنے کے کئی واقعات دیکھے۔ رپورٹس کے مطابق جلنے والی گاڑیوں میں رینج روور، سوزوکی بولان، مرسڈیز ایس کلاس شامل ہیں جن میں سے دو گاڑیوں انتہائی مہنگی تھیں جس کے باعث ان کے مالکا کو…

اپنی گاڑی کے لیے درست انجن آئل کا انتخاب کیسے کریں؟

آج ہم بات کریں گے آپ کی گاڑی کے انجن اور اس کے آئل کے بارے میں۔ ہو سکتا ہے آپ کو معلوم نہ ہو لیکن انجن آئل بھی گاڑی کے لیے اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ فیول۔ تو آئیے بات کرتے ہیں کہ اپنی گاڑی کے لیے درست انجن آئل کا انتخاب کیسے کریں؟ انجن آئل…

ہیونڈائی سینٹر کی وقتاً فوقتاً مینٹی نینس – پاک ویلز ٹپس

آج ہم اپنی وقتاً فوقتاً مینٹی نینس کی سیریز میں آپ کو ہیونڈائی سینٹر کی مینٹی نینس کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ ہیونڈائی ڈیلرشپس اب اس گاڑی کے پارٹس فروخت یا اس کی سروس نہیں کرتیں، اس لیے آپ کو کہ یہ کام مارکیٹ سے…

پٹرول اور ڈیزل انجن کے درمیان فرق

انجن ہر گاڑی کا دل ہوتا ہے۔ یہ مشین میں فیول کو بالکل اسی طرح پمپ کرتا ہے جیسے دل انسانی جسم میں خون کو کرتا ہے۔ اگر انجن ختم ہو جائے تو گاڑی ایک انچ اپنی جگہ سے آگے نہیں بڑھ سکتی اور اس کا بھی خاتمہ ہو جاتا ہے۔ تو اپنی گاڑی کو تن درست و…

پاکستان میں بینک کے ذریعے گاڑی کیسے لیز کروائیں؟

گاڑی خریدنا کسی بھی شخص کے کاموں کی فہرست میں سب سے اوپر ہوتا ہے۔ اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانا ذرا مشکل ہوتا ہے اور ہر شخص اتنی بچت نہیں کر پاتا کہ گاڑی خرید سکے۔ تو جو لوگ نقد پر گاڑی نہیں لے سکتے، ان کے لیے بینک کے ذریعے لیز کروانے کا…

اپنی استعمال شدہ کار کو نئی زندگی کیسے دیں

کیا آپ نے حال ہی میں ایک استعمال شدہ کار خریدی ہے اور آپ کو اس کی ابھی ابھی چابیاں ملی ہیں؟ مبارک ہو! لیکن ذرا ٹھیریں، اسے ابھی سے ڈرائیو پر لے کر مت نکل جائیے گا۔ کچھ چیزیں ایسی ہیں جنہیں پہلے کرنا ضروری ہے۔ آپ اس گاڑی کے ساتھ ایک نیا تعلق…

کیا آپ نئی گاڑی خریدنا چاہتے ہیں؟ ان 10 ٹپس پر عمل کریں

نئی گاڑی خریدنا ہر کسی کا خواب ہے کیونکہ ہم سب اسے چلانے کا لطف حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ گو کہ نئی گاڑی خریدنا پرانی گاڑی خریدنے سے آسان ہوتا ہے، لیکن پھر بھی یہ مشکل فیصلہ ہوتا ہے۔ نئی گاڑیوں میں بھی آپ کے ساتھ فراڈ ہو سکتا ہے یا آپ کوئی ٹوٹی…

استعمال شدہ گاڑی خریدنے سے پہلے یہ چیزیں ضرور چیک کریں

آج ہم آپ کے ساتھ کچھ اہم ٹپس شیئر کرنے جا رہے ہیں، جن پر آپ کو کوئی بھی استعمال شدہ گاڑی خریدنے سے پہلے عمل کرنا چاہیے۔ کئی لوگوں نے اس بارے میں پوچھا ہے، تو یہ رہیں وہ چیزیں جو آپ کو سیکنڈ ہینڈ گاڑی خریدنے سے پہلے لازمی چیک کرنی چاہئیں۔…

انجن میں پانی کی بجائے کولنٹ استعمال کرنا کیوں ضروری؟

آپ کی گاڑی انجن جس کو "انٹرنل کمبسشن انجن" بھی کہا جاتا ہے اپنے آپریشن کے دوران بہت سے ہیٹ پیدا کرتا ہے۔ انجن کے درجہ حرارت کو نارمل رکھنے کیلئے اس میں ایک کولنگ سسٹم استعمال کیا جاتا ہے جو ریڈی ایٹر، پنکھوں، ہوزِز،تھرموسٹیٹ و دیگر چیزوں کا…

اگر چابیاں اندر رہ جائیں تو گاڑی کیسے کھولیں؟

ہم میں سے بہت سے لوگوں کو اس صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے کہ جس میں گاڑی کی چابیاں گاڑی کے اندر ہی رہ جاتی ہیں۔ حالانکہ یہ چھوٹا سا مسئلہ لگتا ہے، لیکن اصل میں یہ بڑا سنجیدہ معاملہ ہے، خاص طور پر نئی گاڑیوں میں تو بہت زیادہ۔ کیونکہ ڈپلی…

آپ خیبر پختونخوا میں ڈرائیونگ لائسنس اس طرح حاصل کر سکتے ہیں

پنجاب اور اسلام آباد کے بعد پاک ویلز آپ کو خیبر پختونخوا میں ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کا طریقہ بھی بتا رہا ہے۔ خیبر پختونخوا ٹریفک پولیس نے پورے پروسس کی تفصیلات شیئر کی ہیں۔ ان اقدامات پر عمل کرکے آپ لرنر اور پرمننٹ ڈرائیونگ لائسنس دونوں…

اسلام آباد میں ڈرائیونگ لائسنس کیسے حاصل کریں؟

اس تحریر میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ اسلام آباد میں ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے آپ کو کون سے اقدامات اٹھانے اور ضروری ڈاکیومنٹس دکھانے کی ضرورت پڑے گی۔ ہمیں امید ہے کہ یہ ٹپس آپ کے کام آئیں گی۔ سب سے پہلے ہم آپ کو دارالحکومت میں لرنر…

ڈرائیونگ کیسے بہتر بنائیں – پاک ویلز ٹپس

ہم آپ کی ڈرائیونگ مہارت کو بہتر بنانے کے لیے کچھ مزید ٹپس کے ساتھ ایک مرتبہ پھر حاضر ہیں۔ یہ ٹپس اور گائیڈز آپ کو بہتر ڈرائیونگ کرنے، محفوظ رہنے اور پہاڑی علاقوں میں ڈرائیونگ میں مدد دیں گی۔ تو اپنی حفاظت کے لیے اور ڈرائیونگ کا بھرپور لطف…