GST میں اضافہ – ٹویوٹا نے گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں

حکومت کی جانب سے GST میں اضافے کے بعد دیگر کار کمپنیز کی طرح ٹویوٹا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایس آر او 297(1)/2023 کے تحت ایک نیا سیلز ٹیکس نوٹیفکیشن جاری کیا، جس میں لگژری آئٹمز پر جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) کے سلیب کو 25 فیصد کردیا گیا ہے۔ جس میں سی بی یو (درآمد شدہ)، مقامی طور پر اسمبل شدہ 1400 سی سی اور اس سے اوپر کی کاریں، مقامی طور پر تیار کردہ یا اسمبل شدہ SUVs اور CUVs اور مقامی طور پر تیار/اسمبل شدہ ڈبل کیبن (4×4) پک اپ گاڑیاں شامل ہیں۔

ٹویوٹا گاڑیوں کی نئی قیمتیں

کار کمپنی نے مقامی سطح تیار کی جانے والی تمام گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ ٹویوٹا کی تمام نئی گاڑیوں کی قیمتیں ذیل میں دی گئی ہیں۔

ٹویوٹا کرولا کی نئی قیمتیں

پاکستان میں ٹویوٹا کے چھ ویریںٹس پائے جاتے ہیں جن کی نئی قیمتیں یہ ہیں۔

ٹویوٹا یارس کی نئی قیمتیں

ٹویوٹا ریوو

ٹویوٹا فارچیونر کی نئی قیمت

Exit mobile version