ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک ماہ کی مدت میں چوتھی بار اضافہ

حکومت کی جانب سے 14 فروری 2023 کو جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) کو 17 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کے بعد ٹویوٹا کار کی قیمتوں میں گزشتہ ماہ سے چوتھی بار اضافہ کیا گیا ہے۔ کمپنی نے ایک نوٹیفکیشن میں کہا کہ یہ قیمتیں تبدیلی کے تابع ہیں اور ڈیلیوری کے وقت رائج قیمتیں تمام آرڈرز پر لاگو رہیں گی۔

ٹویوٹا کرولا کی نئی قیمتیں

پاکستان میں ٹویوٹا کے چھ ویریںٹس پائے جاتے ہیں جن کی نئی قیمتیں یہ ہیں۔

ٹویوٹا یارس کی نئی قیمتیں

ٹویوٹا ریوو

ٹویوٹا فارچیونر کی نئی قیمت

Exit mobile version