محدود آفر – ٹویوٹا کرولا کراس کی قیمت کم کر دی گئی

0 14,860

مقامی سطح پر تیار کی گئی ٹویوٹا کرولا کراس جلد ہی اپنی کامیابی کا ایک سال مکمل کرنے جا رہی ہے! اس موقع کو منانے کے لیے، ٹویوٹا پاکستان نے کرولا کراس ہائبرڈ اور پیٹرول ویرینٹس پر محدود مدت کیلئے بہترین آفر لگا دی ہے جس کے تحت گاڑی کی قیمت میں بڑی کمی کی گئی ہے۔ لہذا، کرولا کراس خریدنے والوں کیلئے یہ ایک شاندار موقع ہے۔ لیکن جلدی کریں، یہ آفر صرف سٹاک ختم ہونے تک اور محدود مدت کے لیے پیش کی گئی ہے!

ٹویوٹا کرولا کراس ہائبرڈ اور نان ہائبرڈ ویریئنٹس میں 1.8 لیٹر انجن کپیسٹی کے ساتھ دستیاب ہے۔

Variants Current Ex-Factory Karachi Price Promotional Ex-Factory Karachi Price
Corolla Cross HV High 9,849,000 8,999,000
Corolla Cross HV Mid 9,399,000 8,599,000
Corolla Cross Gas High 8,899,000 7,999,000
Corolla Cross Gas Low 8,199,000 7,299,000

محدود مدت کیلئے کم کی گئی قیمتوں سے فائدہ اٹھانے کا یہ موقع ضائع نہ کریں — اپنی قریبی ٹویوٹا ڈیلرشپ پر جائیں اور کرولا کراس کو خریدیں اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے!

ہمارا کرولا کراس ایکسپرٹ ریوئیو یہاں دیکھیں:

ٹویوٹا کرولا کراس 1.8 ایکس گیسولین کا ایکسپرٹ ریوئیو یہ ہے:

Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.