ٹویوٹا فارچیونر کی قیمتوں میں 13 لاکھ روپے تک کی کمی

گزشتہ کئی دنوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ جس کے بعد کار کمپنیز نے قیمتوں کی مد میں عوام کو ریلیف دینا شروع کر دیا ہے۔ کِیا لکی موٹرز اور ایم جی موٹرز کے بعد اب ٹویوٹا پاکستان نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے لیکن یہ کمی اتنی نہیں ہوئی کہ ماضی میں جتنا قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔

ٹویوٹا پاکستان (IMC) نے فارچیونر کی قیمت میں 13 لاکھ روپے کمی کردی ہے۔ کمپنی کی جانب سے قیمتیں کم کرنے کے بعد فارچیونر ویرینٹس کی نئی قیمتیں یہ ہیں۔

ٹویوٹا فارچیونر کی نئی قیمتیں

ٹویوٹا فارچیونر کی نئی قیمتیں یہ ہیں۔

شرائط و ضوابط

Exit mobile version