ٹویوٹا نے ایک بار پھر گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

ٹویوٹا کار کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق پاکستانی روپے کی قدر میں اچانک کمی کی وجہ سے موجودہ قیمتوں کو برقرار رکھنا مشکل ہوگیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گاڑیوں کی قیمتیں بڑھائی جا رہی ہیں۔

کمپنی کے مطابق آئندہ نوٹس تک گاڑیوں کے آرڈرز معطل رہیں گے۔

ٹویوٹا کرولا کی نئی قیمتیں

ٹویوٹا کرولا کے چھ ویریںٹس کی نئی قیمتیں یہ ہیں۔

ٹویوٹا یارس کی نئی قیمتیں

ٹویوٹا کرولا کے چھ ویریںٹس کی نئی قیمتیں یہ ہیں۔

ٹویوٹا ریوو کی نئی قیمتیں

ٹویوٹا ریوو کی نئی قیمتیں یہ ہیں۔

ٹویوٹا فارچیونر کی نئی قیمتیں

مشہور ایس یو وی ٹویوٹا فارچیونر کی نئی قیمتیں یہ ہیں۔

شرائط و ضوابط

 

 

 

 

Exit mobile version