بارہویں TDCP جیپ ریلی کامیابی سے اختتام پزیر ہو گئی

ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب کی جانب سے منعقد کردہ بارہویں TDCP چولستان ڈیزرٹ ریلی کامیابی سے اپنے اختتام کو پہنچی۔

پاکستان کا یہ نمایاں ریسنگ ایونٹ ہر سال پہلے سے مزید بہتر ہوتا ہے اور پورے ملک سے ہزاروں ریسنگ کے شوقین اور موٹر سپورٹس کے چاہنے والوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ اس ایونٹ کی اختتامی رینکنگ درج زیل ہیں۔

کیٹگری A

1st: نادر مگسی

2nd  : رونی پاٹیل

3rd  : انس خاکوانی

تشنہ پاٹیل خواتین کی سٹاک کیٹگری میں فاتح بن کر ابھری

کیٹگری    B

  1st: عامر مگسی

2nd  : فیصل شادی خیل

3rd  : اویس خاکوانی

کیٹگری  C

  1st: ڈاکٹر نور

2nd  : گوہر سنگی

3rd  : محمد رفیق

کیٹگری   D

  1st: ظفر خان بلوچ

2nd  : فاروق احمد

3rd  : شاہین اقبال

نیچے مختلف حریفوں کی ریلی رنز کی تصاویر اور ویڈیوز دی گئی ہیں۔

 

Exit mobile version