[ویڈیو] ہینڈ بریک استعمال کرنے کا درست طریقہ

اکثر لوگ یہ سوال پوچھتے ہیں کہ آیا ہینڈ بریک استعمال کرتے ہوئے اس پر موجود بٹن کو دبانا ضروری ہے یا نہیں؟ اس کا جواب دینے سے قبل یہ سمجھنا ضروری ہے کہ دو چیزوں کے آپس میں جڑنے اور پھر حرکت کرنے سے رگڑ لگتی ہے جس سے دونوں ہی چیزیں گھسنے کا خطرہ رہتا ہے۔ ہینڈ بریک میں گھسنے کے امکانات کو کم کرنے کے لیے بٹن دیا جاتا ہے۔ ذیل میں موجود ویڈیو دیکھ کر آپ سمجھ سکتے ہیں کہ ہینڈ بریک پر لگے بٹن کو دبانے سے ہینڈ بریک پر کیا اثر پڑتا ہے۔

Exit mobile version