پاک سوزرکی نے نئی آنے والی کلٹس کے لئے اپنی ایمپلائی آرئینٹیشن پر نظرثانی کی۔

0 171

حا ل ہی میں یکم مارچ2017 کوپاک سوزوکی نے مبینہ طور پر پہلی مرتبہ اپنی ایمپلائی آرئینٹیشن پر نظرثانی کی، پاک وہیل کے ذرائع اس امر کی طرف اشارہ کر رہے ہیں کہ یہ گاڑی مقامی طور پر بننے جا رہی ہے، وہ وقت یقینی طور پر دور نہیں کہ جب آپ اس گاڑی کی پاکستان بھر میں متفرق منتقلی کی امید رکھیں۔تاہم کمپنی نے اس گاڑی کے متعلق ابھی تک کوئی حتمی بات نہیں کہی۔

cultus

celerio

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ پاک سوزوکی اس گاڑی کو نصف سال کے بعد متعارف کروانے کا ارادہ رکھتی ہے اورشائد یہ گاڑی ویگن آر اور سوزوکی سوِفٹ کے درمیان میں اپنی جگہ بنا لے گی۔جو کہ پاک سوزوکی کو اپنے صارفین کی ضروریات کو مدِنظر رکھتے ہوئے انہیں پانچ طرح کی مختلف گاڑیاں مہیا کرنے کے قابل بھی بنائے گی۔قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ اس گاڑی کی قیمت 12سے 14لاکھ کے لگ بھگ ہو گی۔

new-cultus-3

new-cultus-2

new-cultus-1

Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.