Pakwheels

ہونڈا CG 125 2022

سمبڑیال, سیالکوٹ پنجاب فون کے ذریعے شامل کیا

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

2022

16,000 کلومیٹر

4-اسٹروک

موٹرسائیکل فیچرز

  • چور لاک

فروخت کرنے والے کے تبصرے

میں اپنی بائیک ہونڈا 125، 2022 ماڈل فروخت کرنا چاہتا ہوں جو کہ بہترین کنڈیشن میں ہے.
• موٹر سائیکل تفصیلات. . . .
1- بہترین کنڈیشن میں ہے.
2- 2022 ماڈل ہے.
3- انجن سیل پیک ہے.
4- سسپینشن 100 فیصد اوکے.
5- آج ہی کوالیفائیڈ مکینک سے ٹیونگ کروائی.
6- آج ہی اچھی کوالٹی کا آئل تبدیل کروایا.
7- فاسٹ اونر کے نام.
8- تمام ڈاکومنٹس اوریجنل.
9- سمارٹ کارڈ بنا ہوا.
10- بائیو میٹرک موقع پر فراہم کی جائے گی۔
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

ملتے جلتے اشتہارات

الرٹ بنائیں

سیالکوٹ میں ہونڈا CG 125 کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔