Pakwheels

سوزوکی مہران وی ایکس آر 1990

گکھڑ منڈی‎ پنجاب فون کے ذریعے شامل کیا

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

1990

124,563 کلومیٹر

پیٹرول

مینوئل

گاڑی فیچرز

  • FM/AM ریڈیو
  •  "ایئر کنڈیشنگ"

فروخت کرنے والے کے تبصرے

انجن حصہ گوڈے بہترین ہیں کاغذات جینون مکمل بائیو میٹرک موجود ہے فیملی یوز بہترین گاڑی ہے کسی قسم کا کوئی کام نہیں ہونے والا اندر سے جینون ہے باہر سے شاور ہے کوئی ڈنٹ نہیں ہے کوئی گلی ہوئی نہیں ہے ڈیکوریشن لائٹ بہترین ہے فیول ایوریج 21 22 ہے ٹائر
80فیصد ہیں مین ایکسیڈنٹ نہیں ہے کوپے ھودا جینون ہے پوشش بہترین ہے واٹسپ نمبر 0302/6682/969/پر رابطہ کریں آپ کو ویڈیوز اور تصاویر بھیج دیں گے گاڑی کی جیسی تصاویر ہیں ان شاءاللہ گاڑی ویسی ہی چمکتی دمکتی ہوگی
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

الرٹ بنائیں

گکھڑ منڈی‎ میں سوزوکی مہران کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔