Pakwheels

سوزوکی مہران وی ایکس آر یورو II 2014

مانسہرہ خیبر پختونخوا

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

2014

40,000 کلومیٹر

پیٹرول

مینوئل

گاڑی فیچرز

  • انفوٹینمنٹ سسٹم انفوٹینمنٹ سسٹم
  • فرنٹ اسپیکرز فرنٹ اسپیکرز
  • اموبیلائزر اموبیلائزر
  •  "ایئر کنڈیشنگ"  "ایئر کنڈیشنگ"

فروخت کرنے والے کے تبصرے

السلام علیکم سوزوکی مہران یورو ٹو وی ایکس ار سلور کلر نیو ایڈیشن لائرم ٹائر ہیوی ساؤنڈ سسٹم نیو بیٹری سائیڈ گلاس جو کہ بٹن سے کام کرتے ہیں گھر کے استعمال کی گاڑی ہے میرے نام پہ فائل سمارٹ کارڈ نمبر پلیٹ بائیو میٹرک موقع پہ ملے گی گاڑی کا انجن گیئر حصہ 100 پرسنٹ گاڑی ٹوٹل اپنی سیلوں میں ہے اور اپنے اوریجنل کلر میں ہے صرف بونٹ اور موٹر گارڈ پہ کلر ہوا ہے وہ بھی بچوں نے سکریچ ڈال دیے تھے جس وجہ سے یہ تین پیس فریش لک کے لیے شاور کرائے ہیں بھائی کی سمجھ میں ائے وہ فون کر کے رابطہ کر لے شکریہ
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

ملتے جلتے اشتہارات

الرٹ بنائیں

مانسہرہ میں سوزوکی مہران کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔

Subscribe to our push notifications for the latest news & updates