پیجو نے صارفین کیلئے شاندار آفر متعارف کروا دی

پیجو نے سال کے اختتام کو صارفین کیلئے منفرد بنانے کیلئے نئی آفر متعارف کروا دی ہے۔ اگر آپ پیجو 2008 خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو اب اپنے فیصلے کو حتمی طور پر عملی جامہ پہنانے کا بہترین وقت ہے۔ یہ خصوصی پیشکش 31 دسمبر 2023 تک لاگو ہے۔

آفر

کار آسان اقساط پر بھی دستیاب ہے لیکن انسٹالمنٹ پلان پر یہ آفر لاگو نہیں ہوگی۔

یہ ویرینٹ آسان اقساط پر بھی دستیاب ہے لیکن اس صورتحال میں یہ آفر لاگو نہیں ہو گی۔

خصوصی آفر کے لیے شرائط و ضوابط

اس قسم کی آفرز ان بہت سے لوگوں کے لیے بہترین موقع ہو سکتی ہے جو نئی گاڑی خریدنے کے لیے کچھ ریلیف کا انتظار کر رہے ہیں؟ کیا آپ کو لگتا ہے کہ قیمتوں میں یہ نظر ثانی صارفین کو راغب کرنے کے لیے کافی ہے یا نہیں؟ کمنٹس سیکشن میں ہمیں بتائیں۔

Exit mobile version