اس کے لیے آپ مردان ہی اتر جائیں مردان سے تخت بھائی صرف پندرہ کلومیٹر ہے مردان سے آپکو ڈائیو سروس بھی مل سکتی ہے اور دوسری بھی اچھی سروسسز دستیاب ہیں لیکن تخت بھائی سے لوکل ٹرانسپورٹ ہی ملے گی مردان سے منگورہ تقریباً 110 کلومیٹر ہے تخت بھائی سے واپس آکر آپ مردان سے منگورہ کے لیے روانہ ہوں۔