Polls are rigged
counting shall restart
پوللنگ ک دوران شر پسندوں کی ہنگامہ آرائی کی وجہ سے پوللنگ بند کر دی گئی ہے ریٹرننگ افسر ووٹوں کی گنتی دوبارہ سے کریں گی - جب انکا دل چاہے گا اپ لوگ اپنے اپنے گھروں کو جایں اور ہنگامہ آرائی سے گریز کریں ورنہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مداد سے اپ سب کا علاج کر دیا جانے گا