وادی ہنزہ جولائی
30،
2015
ہنزہ پی ٹی دی سی موٹل میں واپس پینچ گے
موٹل کے پچھلے لان سے ایک منظر
اب شام قریب تھی - اور سارا دن کی سیر کے بعد اب تھکن کافی طاری تھی - لیکن ایک نیا مسلہ سامنے آگیا
کیونکہ آج - چاند کی چودویں تاریخ تھی - اور اس دن – وہ ٹوریسٹ بڑا خوشنصیب ہوتا ہے - جس کو پورے چاند کی روشنی میں – ہنزا – کو دیکھنے کا موقعہ مل جایے
اب ہماری ٹیم میں یہ فیصلہ ہوا کہ خواتین اور جو لوگ زیادہ تھک چکے تھے – انہوں نے موٹل کے لان سے ہی چاندنی رات کا لطف اٹھا نے کا فیصلہ کیا
اور چند نے فیصلہ کیا کہ - آج رات - ایگل روک - جو ایگل نیسٹ ہوٹل سے بھی تھوڑی بلندی پر واقعہ ہے
اور کہا جاتا ہے کہ – وہہاں سے وادی ہنزا کا سب سے خوبصورت ںظارہ ہوتا ہے
اس مقصد کے لیے مقامی جیپ ڈراور سے رابطہ کیا – کیوں کہ رات کا وقت تھا اور مقامئ دیہات سے بھی گذرنا تھا
طے یہ ہوا کہ رات 1 بجے – اوپر جایا جاے اور – چاندنی رات کے بعد – سورج کے طلوع ہونے کا بھی منظر دیکھا جاہے