السلام علیکم!ہارون بھائی، میرا فیمیلی کے ساتھ ایک دن کے ٹور کا پروگرام ہے اسلام آباد سے۔ برائے مہربانی، مشورہ دیں کہ کہاں جانا چاہیے، پتریاٹہ، ایوبیہ یا نتھیا گلی۔وقت: ایک دنسواری: پبلک ٹرانسپورٹجزاک اللہ خیرا