مارکیٹ میں مختلف ناموں سے ریفریجریشن گیس ملتی ہے۔ لوکل، چائینیز اور امریکن۔ کولنگ تقریباً سب کی ایک ہی جیسی ہوتی ہے لیکن فرق معیار کا ہوتا ہے۔ اچھے معیار کی گیس دیر پا ہوتی ہے اور پرزوں کو نقصان نہیں پہنچاتی۔
Ok sir thanks ️