[RIGHT]ماشااللہ ۔۔۔ بہت اچھی کوشش
لکھنے کے بعد تحریر کو پوسٹ کرنے سے قبل ایک بار اور احتیاط سے پڑھ لیا کریں اور کوئی غلطی
ہوتو ابتدائی مرحلے پر ہی اس کی اصلاح کر لیں ، ویسے تو بعد میں بھی تصحیح کی جا سکتی ہے۔
بہرحال بہت عمدہ تحریر اور لاجواب تصویریں ۔۔ بس لکھنے کا سلسلہ جاری رکھیں ، الفاظ بھی بہتر سے
بہتر ہوتے جائینگے اور تحریر میں روانی بھی آتی جائیگی۔[/RIGHT]