سنا ہے کل بجٹ میں تعلیم کیلئے 21 ارب مختص کئے گئے ہیں ,,,
ان اکیس ارب میں سے ایک آنہ بھی مدارس کو نھیں دیا جاتا , لیکن اس کے باوجود پاکستان کے مدارس دنیا کے بھترین مدارس میں شمار کئے جاتے ہیں ,,,
اور جس تعلیم پر یہ اکیس ارب روپے لگیں گے وہ یونیورسٹیاں آج تک دنیا کے 500 بھترین یونیورسٹیوں میں کوئی جگہ نھیں بنا سکی ہیں ,,,
تو پھر سوچئے !! اصلاح کی ضرورت یونیورسٹیز کو ہے یا مدارس کو ؟؟؟