تیرے سلوک سے کوئی شکایات نہیں میرے دوست
میرے خلوص میں ہی شاید کوئی کمی ہوگی
جناب اعلی راہ فرار اختیار کرنا تو آپ سے سیکھے کس خوبصورت انداز سے آپ نے بات کو ٹالا ہے جواب نہیں آپ کا خواہش بھی سر آنکھوں پر رکھ لی اور معذرت بھی پیار سے کرلی اسی بات پر ایک اور شعر عرض ہے
کچھ اس طرح سے بات گھما دی انھوں نے
نالائق گونگا ہوں بھائی جانے دے مجھے
دل ناداں نجانے کیا کیا سوچ رہا تھا اور کس خوش فہمی میں تھا
خیر جناب خوش رہیں
آپ کے جواب کا بھی بہت بہت شکریہ