بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
ادب اور حسن اخلاق کی دنیأ بہت بڑی اور شاندار ھے، لیکن اسکا دروازہ اتنا ہی چھوٹا اور تنگ ہے کہ اپنا سر جھکائے بغیر اس میں داخلہ ممکن ہی نہیں۔
نفس اس تنگ دروازے سے گزرنے نہیں دیتا کیونکہ یہ اس کی موت ہوتی ہے، لیکن جو اس راستے سے گزر گیا، وہ دنیا میں ممتاز اور آخرت میں کامیاب ہو گیا۔
اللہ آپ کو دنیا اور آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے اور آخرت کی رسوائی سے بچائے۔
آمین یا رب العالمین۔
Have a wonderful day.
Take care of yourself, family and people around you.