Smoking dead scorpions is KP's latest dangerous addiction
https://www.dawn.com/news/1252264/smoking-dead-scorpions-is-kps-latest-dangerous-addiction/
اگر یہ پوچھا جائے کہ دنیا میں لوگ سب سے زیادہ کس ویب سائٹ پر وزٹ کرتے ہیں تو بلاشبہ اس کا جواب گوگل ہی ہوگا۔
اور اس کی وجہ جاننا بھی مشکل نہیں کیونکہ لوگ انٹرنیٹ پر کچھ بھی سرچ کرنے کے لیے گوگل کا ہی رخ کرتے ہیں۔
مگر حیران کن طور پر 2021 میں دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز گوگل کی بجائے ایک ایسی سائٹ کے پاس گیا ہے جس کے بارے میں کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا کہ وہ یہ اعزاز حاصل کرسکتی ہے۔
کلاؤڈ سروس کمپنی کلاؤڈ فلیئر کے مطابق 2021 میں دنیا کا مقبول ترین ویب ایڈریس کا اعزاز ٹک ٹاک نے گوگل سے چھین لیا ہے۔
مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپ نے گوگل سے یہ اعزاز کیسے چھینا اس کی مکمل وضاحت تو نہیں کی گئیمگر کلاؤڈ فلیئر کی سالانہ رینکنگ میں ایسا پہلی بار ہوا کہ کسی ویب سائٹ نے گوگل کی جگہ لی۔