ذرائع نے بتایا ہےگذشتہ روز وزیر ریلوے کی سربراہی میں آن لائن اجلاس میں سیکرٹری ریلوے حبیب الرحمن گیلانی، سی ای او ریلوے نثار میمن ،تمام ڈی ایس اور ریلوے کی کمپنیوں کے سربراہان نے شرکت کی۔
اجلاس میں شریک افسر نے بتایا کہ اجلاس میں وزیر ریلوے نے مشیر ایچ آر اور بزنس پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔
مشیر اپنی کارکردگی سے وزیر کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے۔