My Companion (Yamaha XT600e)
بلاعنوان
Zabardast... Excellent trip (Y)
Glad to see such enthusiast exist in our country as well. Great trip, great people, great coverage. Thumbs up. Wish to join you guys.
Thank you for your courage strengthened words.
Thank you for your praise and encouragement. We will definitely happy to travel with you. Welcome
جناب آپ کے پانچ چاندوں کا بہت شکریہ. جب تک اھل ذوق موجود ھیں. لکھنے کا مزہ دوبالا ھو جاتا ھے. آپ کے محبت بھرے لفظوں کا میں شکر گزار ھو.
وزیر آباد بائی پاس پر ساتھیوں کے انتظار میں
شنواری ریسٹورنٹ پر کھانے کا وقفہ
سفر کی تکھان کے بعد اگر کمر سید ھی کر لی جائے تو کیا ہرج ھے.
MashALlah amazing trip Shan bhai... I heard its a rough track... . (Y) (Y)
Thanks Waqar Bahi...... .مدت ہوئی ھے یار کو مہماں کئے ہوئے........جناب آپ کہاں ہوتے ہیں لگتا ھے ٹورز کی پردہ سکرین سے غائب ھیں. ٹلا جوگیاں واقعی ھی مکمل آف روڈ ٹور ھے. لیکن اس ٹور میں آف روڈننگ اور کیمپننگ کا بہت لطف آیا.
kuch aesa he hai ... duty callsss....
lekin apki tour ko dekh ker phir say umang jag gayee
الحمد اللہ سب ساتھیوں نے کھانا کھایا. اور اس کے بعد قہوہ کا دور چلا. اور اس کے بعد طے پایا کے روھتاس پر ھی اگلا سٹاپ ھو گا. تاکہ وھاں سے اشیائے خردونوش لے کر اوپر چڑھا جائے.
قلعہ روہتاس کے داخلی دروازے پر کچھ پکچر پکچر
قلعہ روہتاس سے تقر یبا چھ کلومِٹر بعد ٹلا جوگیاں کو جانے والی کچی سڑک