Ur travel details are very informativeAbdul Waheed Tariq sahib Allah Bless u and ur family too
[RIGHT]سب دوستوں کی محبتوں اور سفرنامے کی پسندیدگی کا دل کی گہرائیوں سے شکرگزار کہ آپ دوستوں کی یہ چاہت ہی کچھ لکھنے کا حوصلہ دیتی ہے۔
طیب چغتائی ۔۔ گرین جھیل نلتر کی مشہور ست رنگی جھیل ہے۔[/RIGHT]
[RIGHT] جیمس آباد کی خوشگوار صبح ۔۔ گائوں کی مہک سے رچا بسا پر ذائقہ ناشتہ ۔۔۔
[/RIGHT]
[RIGHT]گائوں کی سیر کے دوران اورجیمس آباد سے روانگی کے وقت کی کچھ تصویریں ۔۔۔۔
Bohat alla....
ماشاءالله
Sent from my iPhone using PW Forums
Excellent. Please share more. Waiting gggggggg is hard. :thumbup:
[RIGHT]خانیوال کے قریب ریلوے لائن کے پل پر سے گزرتے ہوئے ۔۔۔ نیچے پٹری پر دوڑتی ٹرین ۔۔۔۔
این 5 پر ہم بھی مسافراونٹ بھی مسافر ۔۔۔
ساہیوال اور اوکاڑہ کےبیچ سڑک کنارے ریسٹورنٹ میں چائے پی ،، ہوٹل کے مالک کے ساتھ ۔۔۔۔[/RIGHT]
وحید صاحب آپ کے سنفر نامے پڑھ کر دل مچل جاتا ھے کہ گاڑی نکالو اور نکل جاٰو لمبے سفر پر
[RIGHT]راحیل عامر کے گھر سے روانہ ہوتے وقت ۔۔۔۔
نعمان شیخ کے گھر ناشتے کے وقت ۔۔۔۔۔[/RIGHT]
Zabardast. MashAllah
Sent from my SM-J500H using Tapatalk
shukria. jazak Allah
Dear Waheed Bhai
When ever you Lahore - next time - Kindly add me as your Lahore Friend and give opportunity for hosting Lunch/ dinner
عمران حمید بھائی انشااللہ ملاقات کروں گا ضرورلنچ ڈنر کی خیر ہے، مل بیٹھنے کا ہی اصل لطف ہے۔
ماشاءاللہ بہت ہی پرزوق تھریڈ پڑھنے کو مل رھا ھے آپ کی تحریر میں ایسااثر ھے جیسے بندا خود ھی گھوم رھا ھے آپ کے دونوں تھریڈ کا ایک ایک لفظ بغور پڑھا. اللہ آپ کو ھمیشہ تندرست و توانہ رکی. تھوڑا تحریر کا سلسہ سست ھے پر ماشاء اللہ ھے عمدہ.
sir g kamal hai