سوال اتنا آسان تھا کہ کراچی ٹریلورز پر پوسٹ کرتے ہی 5 منٹ کے اندر پہلا درست جواب کومیل حسین نے دے دیا
حیرت انگیز طور پر دو قدرتی تالابوں نے جو منظر پیش کیا وہ پڑھنے میں آ رہا ہے 90 ۔ یہ ایک نیا الزام ہے جو متحدہ پر آئے گا کہ کشمیر میں انوکھی ایڈورٹائزمنٹ۔۔۔۔
متحدہ کے ۔۔۔۔ کارکن دھر لئے گئے، جے آئی ٹی کی تشکیل۔۔۔۔۔ کارکنوں نے اقرار کیا ہے کہ یہ سب انہوں نے قائد کے حکم پر کیا۔۔۔
دشت تو دشت ہے دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے
بحرِ ظلمات میں دوڑا دئیے گھوڑے ہم نے
صاحبو!!! یہ تو بس ایک کوشش تھی آپ کی مسکراہٹ کے لئے ورنہ ۔۔۔۔
ان کا جو کام ہے وہ اہلِ سیاست جانیں
میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے
ہمارا ایمان تو یہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
جب ملے، جس سے ملے، دل کھول کر دل سے ملے
اس سے بڑھ کر اور خوبی کوئی انساں میں نہیں۔۔۔۔۔۔۔
خیر تو اب ہم اپنا سفر آگے بڑھاتے ہیں۔۔