روز کہتا ہوں بھول جاؤں اسےروز یہ بات بھول جاتا ہوں
Sent from my iPhone using PW Forums
اینکر: آپ ان بکروں کو کیا کھلاتے ہو؟چرواہا: کونسا کالا یا سفید؟اینکر: کالاچرواہا: گھاساينكر : اور سفید کو ؟چرواہا: اسکو بھی گھاساينكر : رات کو کہاں رکھتے ہو؟چرواہا : کونسا سفید یا کالا ؟اینکر: سفیدچرواہا: بڑے کمرے میںاينكر : اور کالے کو؟چرواہا: اسکو بھی وہیں، بڑہے کمرے میںاینکر : کیسے نہلاتے ہو؟چرواہا: کونسا کالا یا سفید؟اینکر: کالاچرواہا: پانی کے ساتھاینکر: اور سفید؟چرواہا: اسکو بھی پانی کے ساتھاینکر: (غصہ آجاتا ہے) ابے بےوقوف تو اتنا نژاد پرست کیوں ہے؟ بےشرم میں جب تجھ سے پوچھتا ہوں کیوں ہر بار مجھ سے کہتا ہے سفید یا کالا ؟چرواہا: کیونکہ وہ سفید میرا ہےاینکر: پھر وہ کالا؟چرواہا: وہ بھی میرا
سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتےورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتےشکوۂ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھااپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتےکتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناںپھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتےجشنِ مقتل ہی نہ برپا ہوا ورنہ ہم بھیپابجولاں ہی سہی ناچتے گاتے جاتےاس کی وہ جانے اسے پاسِ وفا تھا کہ نہ تھاتم فرازؔ اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے" احمد فراز"
جس سے چاہا تھا بکھرنے سے بچا لے مجھکوکر گیا تند ہواؤں کے حوالے مجھکو
سعادت حسن‘ ںے کرد۱ر کا نام ’عمر‘ کیوں رکھا ؟’
[ATTACH]1625768[/ATTACH]
yeah masoomana nahi sazishi sawal lagta hai ! 1 badmash mujrim ki taraf sai !
Not so true. Bas abba aik ghar chor jaayein baaki sab khair hoti hai
دونوں
میں شادیوں میں کھانے میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہوں
ارمان تازہ اتنی آسانی سے نہیں ہوتے. ہاں زخم اور دولہے سے اظھار ہمدردی ضرو ر
عمدہ الفاظ
[RIGHT]السلام علیکم دوستو
شمالی علاقوں کے لمبے سفر پر نکلا ہوا تھا۔
طویل عرصے بعد محفل میں واپس آیا ہوں۔
امید ہے سب احباب بخیر و عافیت ہونگے۔
محفل میں احباب شریک ہوتے رہیں تو محفل کی رونقیں بحال رہتی ہیں۔
عبدالوحید طارق[/RIGHT]
حضرت ، جنگل میں کتنا عرصہ گزارا آپ نے ؟ ٹارزن سے ملاقات ہوئی آپ کی ؟